ہوم » نیوز » شمالی ہندوستان

لوہے کی راڈ سے بزرگ کے ساتھ کی انتہائی گھنونی حرکت، ویڈیو آیا سامنے تو حرکت میں آئی پولیس

دہلی سے متصل غازی آباد ایک مرتبہ پھر سے انسانیت شرمسار ہوئی۔ ایک بزرگ آدمی کی سرعام (Old Man) کی سرعام پتائی ہوتی رہے اور لوگ تماشہ بین بن کر دیکھتے رہے۔

  • Share this:
لوہے کی راڈ سے بزرگ کے ساتھ کی انتہائی گھنونی حرکت، ویڈیو آیا سامنے تو حرکت میں آئی پولیس
دہلی سے متصل غازی آباد ایک مرتبہ پھر سے انسانیت شرمسار ہوئی

دہلی سے متصل غازی آباد ایک مرتبہ پھر سے انسانیت شرمسار ہوئی۔ ایک بزرگ آدمی کی سرعام (Old Man) کی سرعام پتائی ہوتی رہے اور لوگ تماشہ بین بن کر دیکھتے رہے۔ یہ واقعہ تھانہ کوتوالی علاقے تراب نگر میں ششی بیکری کے پاس ہوئی۔ ایک دبنگ آدمی بزرگ شخص کو لوہے کی راڈ سے مار رہا تھا۔ یہ واقعہ سوشل میڈیا سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد غازی آباد پولیس نے ملزم شخص کو گرفتار کر لیا ہے۔

مقامی لوگوں کے مطابق بزرگ آدمی کا اتنا قصور تھا کہ اس نے اپنی دکان کے باہر سامنے رکھنے کو لیکر آواز اٹھائی تھی۔ ویڈیو میں صاف نظر آرہا ہے کہ ملزم شخص نے بزرگ کو کوس طرح پیٹا۔ بزرگ کی پٹائی کا ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کےبعف پولیس حرکت میں آئی۔ ویڈیو وائرل ہوتے ہی غازی آباد پولیس نے ملزم شخص کو سلاخوں کے پیچھے پہنچا دیا۔ غازی آباد پولیس ملزم شخص کے خلاگ سخت کارروائی اور غنڈہ ایکٹ لگانے جا رہی ہے۔


حال ہی کے دنوں میں غازی آباد میں اس طرح کے واقعات میں تیزی آئی ہے۔ گزشتہ منگل کو ہی کوی نگر تھانہ علاقے میں چھیڑ۔چھاڑ کی مخالفت کرنے پر علاقے کے دبنگ شخص نے ایک خاتون کو گھسیٹ کر بے رحمی سے پیٹا تھا۔ اس واقعے کا بھی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد غازی آباد پولیس نے ملزم شخص کو گرفتار کیا تھا اور اس پر غنڈۃ ایکٹ کے تحت معاملہ درج کیا تھا۔


(ان پٹ۔ دیپک بشٹ)
Published by: sana Naeem
First published: Sep 20, 2020 02:35 PM IST
corona virus btn
corona virus btn
Loading