ہوم » نیوز » شمالی ہندوستان

میرے گھر کو اپنا گھر ہی سمجھیئے، جانئے کیوں عمر عبداللہ نے کے ٹی آر سے کہی یہ بات

میرے گھر کو اپنا گھر ہی سمجھیئے، عمر عبداللہ کا ٹویٹ

  • Share this:
میرے گھر کو اپنا گھر ہی سمجھیئے، جانئے کیوں عمر عبداللہ نے کے ٹی آر سے کہی یہ بات
میرے گھر کو اپنا گھر ہی سمجھیئے، عمر عبداللہ کا ٹویٹ

جموں و کشمیر کے سابق وزیر اعلی عمر عبدللہ کے سری نگر میں واقع برف میں ڈھکے گھر کی تصویر دیکھ کر تلنگانہ راشٹر سمیتی (ٹی آر ایس) کے ایگزیکٹو صدر کے ٹی راماراو نے وہاں گھر ہونے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔


اس کے بعد انہوں نے ٹویٹر پر عمر عبدللہ کے ٹویٹ کو ریٹویٹ کرتے ہوئے یہ بات شیئر کی۔عمر عبدللہ نے ان کے ٹویٹ کے جواب میں کہا کہ اس گھر کو اپنا ہر گھر سمجھیئے۔ تلنگانہ  کے وزیر اعلی کے بیٹے راماراو کو اپنے گھر پر دعوت دیتے ہوئے عبدللہ نے کہا کی وہ جب بھی وہ چاہیں گھر آ سکتے ہیں۔








First published: Jan 17, 2019 10:55 AM IST
corona virus btn
corona virus btn
Loading