ہوم » نیوز » شمالی ہندوستان

مہارانی ایکسپریس میں بم ملنے سے افراتفری ، وزیر ریل کو دھمکی دے کر مانگے 10 کروڑ

چترکوٹ : اترپردیش میں چتر کوٹ کے مانک پور ریلوے اسٹیشن کے نزدیک وارانسی سے ممبئی جانے والی مہارانی ایکسپریس ٹرین میں ٹائم بم ملنے سے افراتفری مچ گئی۔ اس کے ساتھ ہی پولیس کو ایک خط بھی ملا ہے ، جس میں ریلوے کے وزیر سے 10 کروڑ روپے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔

  • Agencies
  • Last Updated: Jan 29, 2016 12:16 PM IST
  • Share this:
  • author image
    NEWS18-Urdu
مہارانی ایکسپریس میں بم ملنے سے افراتفری ، وزیر ریل کو دھمکی دے کر مانگے 10 کروڑ
چترکوٹ : اترپردیش میں چتر کوٹ کے مانک پور ریلوے اسٹیشن کے نزدیک وارانسی سے ممبئی جانے والی مہارانی ایکسپریس ٹرین میں ٹائم بم ملنے سے افراتفری مچ گئی۔ اس کے ساتھ ہی پولیس کو ایک خط بھی ملا ہے ، جس میں ریلوے کے وزیر سے 10 کروڑ روپے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔

چترکوٹ : اترپردیش میں چتر کوٹ کے مانک پور ریلوے اسٹیشن کے نزدیک وارانسی سے ممبئی جانے والی مہارانی ایکسپریس ٹرین میں ٹائم بم ملنے سے افراتفری مچ گئی۔ اس کے ساتھ ہی پولیس کو ایک خط بھی ملا ہے ، جس میں ریلوے کے وزیر سے 10 کروڑ روپے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔


آناً فاناً میں ٹرین کو مانک پور ریلوے اسٹیشن پر روک لیا گیا۔ اطلاع ملتے ہی انسداد دہشت گردی دستے ، اسپیشل ٹاسک فورس کے ساتھ پولیس اور انتظامیہ کے سینئر افسران فوراً ہی موقع پر پہنچ گئے۔


ایڈیشنل پولیس سپریٹنڈنٹ آّر ۔ بی ۔چورسیا نے آج یہاں بتایا کہ مہانگری ایکسپریس کے سلیپر کوچ کے بیت الخلا میں کل دیر رات کسی مسافر نے مشتبہ چیز دیکھی ۔ اس نے فوراً ہی میں سوار ریلوے سیکورٹی فورس کے جوانوں کو اس کی اطلاع دی۔ جوانوں نے سیکورٹی افسروں کو بتاکر ٹرین کو مانک پور ریلوے اسٹیشن پر روکوادیا۔

First published: Jan 29, 2016 12:16 PM IST
corona virus btn
corona virus btn
Loading