ہوم » نیوز » شمالی ہندوستان

دہلی : گھنے کہرے کی وجہ سے 90 سے زیادہ پروازیں متاثر، 24 گھریلو پروازں کی دیگر ہوائی اڈوں پر لینڈنگ

دہلی کے اندرا گاندھی بین الاقوامی ہوائی اڈے پر گھنے کہرے کی وجہ سے آج 90 سے زیادہ پروازیں متاثر ہوئیں، جن میں سے کم از کم 24 گھریلو پروازوں کو دہلی کی بجائے ملحقہ دیگر ہوائی اڈوں پر اترنا پڑا۔

  • UNI
  • Last Updated: Dec 31, 2017 12:24 PM IST
  • Share this:
  • author image
    NEWS18-Urdu
دہلی : گھنے کہرے کی وجہ سے 90 سے زیادہ پروازیں متاثر، 24 گھریلو پروازں کی دیگر ہوائی اڈوں پر لینڈنگ
دہلی آنے اور یہاں سے جانے والی بہت سی پروازیں مقررہ وقت سے پیچھے ہیں اور 10 سے زیادہ پروازیں منسوخ کر دی گئی ہیں۔فائل فوٹو

نئی دہلی: دہلی کے اندرا گاندھی بین الاقوامی ہوائی اڈے پر گھنے کہرے کی وجہ سے آج 90 سے زیادہ پروازیں متاثر ہوئیں، جن میں سے کم از کم 24 گھریلو پروازوں کو دہلی کی بجائے ملحقہ دیگر ہوائی اڈوں پر اترنا پڑا۔ دہلی آنے اور یہاں سے جانے والی بہت سی پروازیں مقررہ وقت سے پیچھے ہیں اور 10 سے زیادہ پروازیں منسوخ کر دی گئی ہیں۔ دسمبر میں یہ پہلا موقع ہے جب ہوائی اڈے پر گھنا کہرا دیکھا گیا ہے۔ رن وے پر ویژیبلٹی اب بھی 100 میٹر سے نیچے ہے۔

First published: Dec 31, 2017 12:24 PM IST
corona virus btn
corona virus btn
Loading