ہوم » نیوز » شمالی ہندوستان

او آر او پی سے غیرمطمئن سابق فوجی نے جنتر منتر پر کی خود کشی، کیجریوال نے مودی کو لیا آڑے ہاتھوں

نئی دہلی۔ حکومت کے ون رینک ون پنشن (اوآراوپي) سے غیرمطمئن جنتر منتر پر دھرنے پر بیٹھے سابق فوجی رام كشن گریوال نے مبینہ طور پر خود کشی کر لی ہے۔

  • UNI
  • Last Updated: Nov 02, 2016 12:00 PM IST
  • Share this:
  • author image
    NEWS18-Urdu
او آر او پی سے غیرمطمئن سابق فوجی نے جنتر منتر پر کی خود کشی، کیجریوال نے مودی کو لیا آڑے ہاتھوں
نئی دہلی۔ حکومت کے ون رینک ون پنشن (اوآراوپي) سے غیرمطمئن جنتر منتر پر دھرنے پر بیٹھے سابق فوجی رام كشن گریوال نے مبینہ طور پر خود کشی کر لی ہے۔

نئی دہلی۔ حکومت کے ون رینک ون پنشن (اوآراوپي) سے غیرمطمئن جنتر منتر پر دھرنے پر بیٹھے سابق فوجی رام كشن گریوال نے مبینہ طور پر خود کشی کر لی ہے۔ سابق فوجی اپنے کئی ساتھیوں کے ساتھ گزشتہ کافی دنوں سے جنتر منتر پر دھرنے پر بیٹھا تھا اور وہ مرکزی حکومت کے اوآراوپي کے فیصلے سے مطمئن نہیں تھا۔ اس نے منگل کی رات مبینہ طور پر خود کشی کر لی۔


دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے اس سلسلے میں ٹویٹ کرکے کہا ہے کہ وہ خودکشی کرنے والے سابق فوجی کے خاندان والوں سے ملنے اس کے گاؤں جائیں گے۔ انہوں نے ٹویٹ میں کہا، ’اس کا مطلب وزیراعظم جھوٹ بول رہے ہیں کہ اوآراوپی نافذ کر دیا گیا ہے۔ او آر او پی کا اگر اطلاق ہو جاتا تو رام كشن جی کو خود کشی کیوں کرنی پڑتی‘۔

First published: Nov 02, 2016 11:58 AM IST
corona virus btn
corona virus btn
Loading