لوک سبھا کے سابق اسپیکر پی اے سنگما کا دل کا دورہ پڑنے کی وجہ سے انتقال
نئی دہلی: لوک سبھا کے سابق اسپیکر اور موجودہ رکن پارلیمنٹ پی اے سنگما کا آج یہاں اچانک دل کا دورہ پڑنے سے انتقال ہو گیا۔ وہ 68 سال کے تھے۔ مسٹر پی اے سنگما سال 1996 سے 1998 تک لوک سبھا کے اسپیکر رہے۔ اس سے پہلے وہ مرکزی کابینہ کے بھی رکن رہ چکے تھے اور انہوں نے مختلف وزارتوں کے عہدے پر مؤثر طریقے سے کام کیا تھے اور وہ میگھالیہ کے وزیر اعلی بھی رہے۔ مسٹر سنگما کے انتقال کی خبر ملتے ہی لوک سبھا میں ان کو خراج عقیدت پیش کیا گيا اور ایوان کی کارروائی منگل تک کے لیے ملتوی کر دی گئی ہے۔

First published:
سب سے پہلے پڑھیں نیوز18اردوپر اردو خبریں، اردو میں بریکینگ نیوز ۔ آج کی تازہ خبر، لائیو نیوز اپ ڈیٹ، پڑھیں سب سے بھروسہ مند اردو نیوز،نیوز18 اردو ڈاٹ کام پر ، جانیئے اپنی ریاست ملک وبیرون ملک اور بالخصوص مشرقی وسطیٰ ،انٹرٹینمنٹ، اسپورٹس، بزنس، ہیلتھ، تعلیم وروزگار سے متعلق تمام تفصیلات۔ نیوز18 اردو کو ٹویٹر ، فیس بک ، انسٹاگرام ،یو ٹیوب ، ڈیلی ہنٹ ، شیئر چاٹ اور کوایپ پر فالو کریں ۔