உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    ہندوستان میں بچوں کے کینسر سے ہونے والی اموات ترقی یافتہ ممالک سے دوگنی، حکومتی رپورٹ

    بچوں میں کینسر کے 80 فیصد سے زیادہ کیسز کا علاج کیا جا سکتا ہے۔

    بچوں میں کینسر کے 80 فیصد سے زیادہ کیسز کا علاج کیا جا سکتا ہے۔

    نیشنل سینٹر فار ڈیزیز انفارمیٹکس اینڈ ریسرچ کی ایک رپورٹ نے عالمی ادارہ صحت،انڈیا کے تعاون سے کہا ہے کہ ہندوستان میں بچوں کے کینسر کے مریضوں کی پانچ سال تک زندہ رہنے کی شرح صرف 40 فیصد ہے۔

    • News18 Urdu
    • Last Updated :
    • Delhi | Hyderabad | Mumbai | Lucknow | Jammu
    • Share this:
      ہندوستان میں بچوں کے کینسر سے ترقی یافتہ ممالک کے مقابلے میں تقریباً اموات ہورہی ہیں۔ جس کی وجوہات میں تشخیص میں تاخیر، علاج تک رسائی کی کمی، ہنر مند افرادی قوت کی عدم دستیابی اور علاج کا بروقت نہ کیا جانا جیسے مسائل شامل ہیں۔ انڈین کونسل آف میڈیکل ریسرچ (Indian Council of Medical Research) کے تحت نیشنل سینٹر فار ڈیزیز انفارمیٹکس اینڈ ریسرچ کی ایک رپورٹ نے عالمی ادارہ صحت،انڈیا کے تعاون سے کہا ہے کہ ہندوستان میں بچوں کے کینسر کے مریضوں کی پانچ سال تک زندہ رہنے کی شرح صرف 40 فیصد ہے۔
      Published by:Mohammad Rahman Pasha
      First published: