پاکستان نے باہمی رضامندی سے سیاچن سےفوجی دستے ہٹانے کی پیشکش کی

نئی دہلی : سیاچن میں برفانی تودے میں دب جانے والے لانس ہنومنتھپا کوپڑ کی موت سے ایک طرف پورا ملک سوگوار ہے، وہيں دوسری طرف پاکستان نے آج باہمی رضامندی سے سیاچن گلیشئر سے فوج ہٹاکر سیاچن کے مسئلے کو جلد از جلد حل کرنے کی پیشکش کی، تاکہ فوجیوں کی قیمتی جانوں کا مزید نقصان نہ ہو۔

  • UNI
  • Last Updated :
  • Share this:

    نئی دہلی : سیاچن میں برفانی تودے میں دب جانے والے لانس ہنومنتھپا کوپڑ کی موت سے ایک طرف پورا ملک سوگوار ہے، وہيں دوسری طرف پاکستان نے آج باہمی رضامندی سے سیاچن گلیشئر سے فوج ہٹاکر سیاچن کے مسئلے کو جلد از جلد حل کرنے کی پیشکش کی، تاکہ فوجیوں کی قیمتی جانوں کا مزید نقصان نہ ہو۔

    پاکستان کے ہائی کمشنر عبدالباسط نے کہا کہ ہمارا خیال ہے کہ اب یہ یقینی بنانے کا وقت آچکا ہے کہ مزید فوجیوں کی جانیں نہ جائیں ۔ ہمارے فوجیوں کو بلندترین برفیلے علاقے میں سخت ناموافق حالات کا سامنا کرنا پڑتا ہے ۔  انہوں نے کہا کہ سیاچن کے مسئلے کو فوری طورپر حل کیا جانا چاہئے۔

    اس سے قبل پاکستان کے وزیر اعظم میاں نواز شریف نے گزشتہ سال اقوام متحدہ کے جنرل اسمبلی میں اپنے خطاب کے دوران سیاچن سے فوجی دستے ہٹانے کی تجویز پیش کی تھی۔

    First published: