உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    سرحد پر مار گرایا پاکستان کا جاسوس باز، پاؤں میں لگا تھا 34 میگا پکسل کا کیمرہ

    نئی دہلی : دہشت گردوں کے بعد پاکستان کی زمین سے اب ایک جاسوس باز آیا تھا۔ راجستھان سرحد پر بی ایس ایف نے اسے مار گرایا ہے۔ باز کے پروں پر 34 میگا پکسل کا کیمرہ لگا تھا۔ ادھر گجرات میں ایک مشتبہ کبوتر کو پکڑا گیا، جس کے پاؤں میں چپ لگی تھی۔ چپ فورینسک تحقیقات کے لئے بھیج دی گئی ہے۔

    • News18
    • Last Updated :
    • Share this:

      نئی دہلی : دہشت گردوں کے بعد پاکستان کی زمین سے اب ایک جاسوس باز آیا تھا۔ راجستھان سرحد پر بی ایس ایف نے اسے مار گرایا ہے۔ باز کے پروں پر 34 میگا پکسل کا کیمرہ لگا تھا۔ ادھر گجرات میں ایک مشتبہ کبوتر کو پکڑا گیا، جس کے پاؤں میں چپ لگی تھی۔ چپ فورینسک تحقیقات کے لئے بھیج دی گئی ہے۔

      راجستھان سرحد پر تعینات جوانوں کی نظر باز پر پڑی۔ جوانوں نے پاکستان کے اس انٹیلی جنس باز کو مار گرایا۔ مشتبہ حالات میں اڑتے ہوئے نظر آنے پر بی ایس ایف کے جوانوں نے اس کی شناخت کی۔ باز کے پر میں 34 میگا پکسل کا کیمرہ لگا ہوا تھا۔ اطلاعات کے مطابق سرحد کے اندر کی تصویر اس باز میں لگے کیمرے سے سرحد پار جاتی تھی۔ کیمرے میں قید ویڈیو کی جانچ بی ایس ایف کر رہی ہے۔

      ادھر گجرات کے ویراول کے قریب ایک مشتبہ کبوتر کو پکڑا گیا ہے۔ کبوتر کے پاؤں میں ایک چپ لگی ہوئی ملی ہے ، جس کی جانچ گجرات ایف ایس ایل کر رہی ہے۔

      First published: