کوروناوائرس بحران کے درمیان پاکستان نہیں آرہا ہے باز، ایل او سی پر پھر کی فائرنگ
دنیا بھر میں چھائے کوروناوائرس (Coronavirus) کے بحران کے درمیان بھی پاکستان (Pakistan) اپنی ناپاک حرکتوں سے باز نہیں آرہا ہے۔ پاکستان کی جانب سے مسلسل سیزفائر کی خلاف ورزئ کی جارہی ہے۔
- News18 Urdu
- Last Updated: Apr 09, 2020 11:53 PM IST

فائل فوٹو
دنیا بھر میں چھائے کوروناوائرس (Coronavirus) کے بحران کے درمیان بھی پاکستان (Pakistan) اپنی ناپاک حرکتوں سے باز نہیں آرہا ہے۔ پاکستان کی جانب سے مسلسل سیزفائر کی خلاف ورزئ کی جارہی ہے۔ جمعرات کو پاکستان کی جانب سے جموں۔کشمیر کے پونچھ سیکٹر لائن آف کنٹرول (LoC) کے پاس بھاری گولی باری کی گئی ہے۔ یہاں پاکستانی فوج نے مارٹار بھی داغے۔
Pakistani troops violate ceasefire by resorting to small arms firing and mortar shelling along LoC in Poonch district of Jammu and Kashmir: Officials
— Press Trust of India (@PTI_News) April 9, 2020
اس میں 6 سکیورٹی اہلکار زخمی ہوگئے تھے۔ ہندستان کی جانب سے پاکستان کو گولی باری کا کرارا جواب دیا گیا تھا۔ افسران نے بتایا تھا کہ راجوری ضلع کے سندر بانی سیکٹر میں 3 اپریل کو علی الصبح پاکستانی فوج نے بغیر اکساوے کے مورٹار داغے جس سے گشتی پر گئے 6 سکیورٹی اہلکار زخمی ہوگئے تھے۔ اس کے بعد ہندستانی جوانوں نے منھ توڑ جواب دیا تھا۔