اپنا ضلع منتخب کریں۔

    پالم پور میں 15 سالہ لڑکی سے اجتماعی عصمت دری معاملہ: گورکھپور سے گرفتار کئے گئے 3 ملزمین

    علامتی تصویر

    علامتی تصویر

    یوپی کے گورکھپور سے تین ملزموں کو گرفتار کیا گیا ہے۔ان تینوں پر الزام ہے کہ انہوںنے ہماچل پردیش کے پالم پور کے پاس 15 سالہ لڑکی سے اجتماعی عصمت دری کی ہے۔پولیس نے سنیچر کو بتایا کہ ملزموں کی پہچان اجے،نشو اور ششی کے طور پر ہوئی ہے۔

    • Share this:
      جانکاری کے مطابق ،15 سالہ اسکولی طالبہ اہنے دوست کے ساتھ مندر میں ماتھا ٹیکنے کے بعد لو ٹ  رہی تھی ۔اس دوران بیچ راستے میں جنگل میں 5 نوجوانوں نے پہلے اس کے دوست کو پپٹا اور یرغمال بناکر طالبہ سے اجتماعی عصمت دری کو انجام دیا

      یوپی کے گورکھپور سے تین ملزموں کو گرفتار کیا گیا ہے۔ان تینوں پر الزام ہے کہ انہوں نے ہماچل پردیش کے پالم پور کے پاس 15 سالہ لڑکی سے اجتماعی عصمت دری کی ہے۔پولیس نے سنیچر کو بتایا کہ ملزموں کی پہچان اجے،نشو اور ششی کے طور پر ہوئی ہے۔ان تینوں نے دو نا بالغوں کے ساتھ 26 اپریل کو پالم پور کے پاس لڑکی سے مبینہ طور پر اجتموی عصمت دری کی ۔اس کے بعد سے یہ تینوں فرار تھے۔دونوں نابالغ لڑکوں کو 28 اپریل کو حراست میں لے لیا گیا تھا۔

      کانگڑا کے سینئر پولیس ایس ایس پی سنتوش پٹیالہ نے بتایا کہ ملزمین پنجاب کے کپورتھلا میں ایک رات کے بعد گورکھپور فرار ہو گئے۔

      کیا تھا پورا معاملہ؟

      جانکاری کے مطابق ،15 سالہ اسکولی طالبہ اہنے دوست کے ساتھ مندر میں ماتھا ٹیکنے کے بعد لو ٹ  رہی تھی ۔اس دوران بیچ راستے میں جنگل میں 5 نوجوانوں نے پہلے اس کے دوست کو پپٹا اور یرغمال بناکر طالبہ سے اجتماعی عصمت دری کو انجام دیا۔

      واقعے کے بعد تمام ملزم فرار ہو گئے۔لڑکی کی شکایت پر پولیس نے میڈیکل کرانے کے بعد اجتماعی عصمت دری اور پوکسو ایکٹ کے تحت مواملہ درج کیا۔بتایا جا رہا ہے کہ یہ ملزمین نوجوان مقامی ہیں۔
      First published: