உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    برطانیہ کی شہریت کے سوال پر گھرے راہل ، پالیمنٹ کی ایتھکس کمیٹی نے مانگا جواب

    نئی دہلی :  برطانیہ کی شہریت کے معاملے میں کانگریس کے نائب صدر راہل گاندھی کو پارلیمنٹ کی ایتھکس کمیٹی نے نوٹس جاری کیا ہے ۔ راہل پر الزام ہے کہ انہوں نے کچھ وقت پہلے ایک دستاویز میں اپنی شہریت برطانیہ کی بتائی تھی ۔

    • Pradesh18
    • Last Updated :
    • Share this:

      نئی دہلی :  برطانیہ کی شہریت کے معاملے میں کانگریس کے نائب صدر راہل گاندھی کو پارلیمنٹ کی ایتھکس کمیٹی نے نوٹس جاری کیا ہے ۔ راہل پر الزام ہے کہ انہوں نے کچھ وقت پہلے ایک دستاویز میں اپنی شہریت برطانیہ کی بتائی تھی ۔
      ایتھکس کمیٹی کے رکن ارجن میگھوال نے کہا کہ نوٹس میں راہل سے برطانوی شہریت پر جواب مانگا ہے ۔ بی جے پی کے سینئر لیڈر لال کرشن اڈوانی ایتھکس کمیٹی کے صدر ہیں۔ ارجن میگھوال نے کہا کہ راہل کو نوٹس جاری کر کے پوچھا گیا ہے کہ برطانیہ کی کمپنی سے متعلقہ دستاویزات میں انہوں نے اپنی شہریت برطانیہ کی کیوں بتائی ہے ۔
      وہیں کانگریس نے بی جے پی کے الزامات کو مسترد کیا ہے ۔ کانگریس لیڈر پی ایل  پونيا نے کہا کہ بی جے پی کے پاس جب کانگریس کے خلاف کچھ نہیں ہے  ، تو وہ ذاتی پالیسی رہی ہے ۔ راہل کے اوپر الزام بے بنیاد ہیں، اسے مسترد کیا جاتا ہے۔

      First published: