ہوم » نیوز » شمالی ہندوستان

پٹھان کوٹ حملہ پر پاکستان نے یقین دہانی کرائی ہے ، فی الحال عدم اعتماد کی کوئی وجہ نہیں : راج ناتھ

گریٹر نوئیڈا: وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ نے آج کہا کہ پٹھان کوٹ دہشت گردانہ حملے کو انجام دینے والوں کے بارے میں دئے گئے ثبوت پر مؤثر کارروائی کی پاکستان نے یقین دہانی کرائی ہے اور فی الحال اس پر عدم اعتماد کی ہندوستان کے پاس کوئی وجہ نہیں ہے۔

  • Agencies
  • Last Updated: Jan 12, 2016 07:32 PM IST
  • Share this:
  • author image
    NEWS18-Urdu
پٹھان کوٹ حملہ پر پاکستان نے یقین دہانی کرائی ہے ، فی الحال عدم اعتماد کی کوئی وجہ نہیں : راج ناتھ
گریٹر نوئیڈا: وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ نے آج کہا کہ پٹھان کوٹ دہشت گردانہ حملے کو انجام دینے والوں کے بارے میں دئے گئے ثبوت پر مؤثر کارروائی کی پاکستان نے یقین دہانی کرائی ہے اور فی الحال اس پر عدم اعتماد کی ہندوستان کے پاس کوئی وجہ نہیں ہے۔

گریٹر نوئیڈا: وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ نے آج کہا کہ پٹھان کوٹ دہشت گردانہ حملے کو انجام دینے والوں کے بارے میں دئے گئے ثبوت پر مؤثر کارروائی کی پاکستان نے یقین دہانی کرائی ہے اور فی الحال اس پر عدم اعتماد کی ہندوستان کے پاس کوئی وجہ نہیں ہے۔


وزیر داخلہ نے ایک تقریب سے الگ کہا کہ پاکستانی حکومت نے کہا ہے کہ وہ مؤثر کارروائی  کرے گی اور میں سوچتا ہوں کہ ہمیں انتظار کرنا چاہئے۔ وزیر داخلہ نے کہا کہ چونکہ پاکستان نے حکومت ہند کو یقین دہانی کرائی ہے، تو ان کے اوپر اتنی جلدی عدم اعتماد کی کوئی وجہ نہیں ہے۔


خیال رہے کہ دہشت گردانہ حملے کے بعد ہندوستان نے پاکستان کو ثبوت فراہم کرتے ہوئے مطالبہ کیا تھا کہ پاکستان دہشت گردانہ حملے کو انجام دینے والوں کے خلاف سخت کارروائی کرے۔

First published: Jan 12, 2016 07:32 PM IST
corona virus btn
corona virus btn
Loading