உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    آج گورنر سے ملاقات کریں گے بی جے پی اور پی ڈی پی لیڈران ، حلف برداری کی تاریخ ہوگی طے

    جموں : جموں و کشمیر میں نئی ​​حکومت کی تشکیل کا لائحہ طے  تیار ہو چکا ہے ۔ آج پی ڈی پی اور بی جے پی کے لیڈران گورنر سے ملاقات کر کے ان کو حمایت نامہ سونپیں گے ۔  اطلاعات کے مطابق یہ ملاقات دوپہر ساڑھے 3 بجے ہوگی اور اس کے بعد گورنر سب کی رضامندی سے حلف برداری کی تاریخ طے کریں گے ۔

    • Pradesh18
    • Last Updated :
    • Share this:
      جموں : جموں و کشمیر میں نئی ​​حکومت کی تشکیل کا لائحہ طے  تیار ہو چکا ہے ۔ آج پی ڈی پی اور بی جے پی کے لیڈران گورنر سے ملاقات کر کے ان کو حمایت نامہ سونپیں گے ۔  اطلاعات کے مطابق یہ ملاقات دوپہر ساڑھے 3 بجے ہوگی اور اس کے بعد گورنر سب کی رضامندی سے حلف برداری کی تاریخ طے کریں گے ۔

      پی ڈی پی لیڈر محبوبہ مفتی جہاں ریاست کی پہلی خاتون وزیر اعلی بنیں گی ، وہیں ایک بار پھر بی جے پی کے نرمل سنگھ ریاست کے نائب وزیر اعلی بنیں گے ۔ جمعہ کو ہوئی میٹنگ میں نرمل کو بی جے پی پارٹی اراکین کا لیڈر منتخب کیا گیا ۔ تاہم ذرائع کا کہنا ہے کہ اب بھی کچھ اہم وزارتوں کو لے کر دونوں پارٹیوں کے درمیان تعطل برقرار ہے ۔

      اس مرتبہ بی جے پی کابینہ میں مزید دو سیٹ چاہتی ہے ۔ گزشتہ حکومت میں پی ڈی پی کے 11 کابینی وزرا تھے جبکہ بی جے پی کے 7 اسی لئے بی جے پی اس بار حکومت میں برابری کا حصہ چاہتی ہے ۔
      First published: