فلم 'دی کیرالہ اسٹوری' کو لیکر سپریم کورٹ میں داخل کی گئی عرضی، عدالت سے رکھی یہ مانگ

فلم 'دی کیرالہ اسٹوری' کو لیکر سپریم کورٹ میں داخل کی گئی عرضی

فلم 'دی کیرالہ اسٹوری' کو لیکر سپریم کورٹ میں داخل کی گئی عرضی

سپریم کورٹ سے جبری تبدیلی مذہب کرانے والوں کے خلاف کارروائی اور دہشت گردی کے مقصد سے ہندو اور عیسائی لڑکیوں کی غیر قانونی اسمگلنگ کو روکنے کے لیے سخت قانون بنانے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔

  • News18 Urdu
  • Last Updated :
  • New Delhi, India
  • Share this:
    نئی دہلی: فلم 'دی کیرالہ اسٹوری' کو لیکر ایک اور عرضی سپریم کورٹ میں دائر کی گئی ہے اور سینما دیکھنے والوں کے لیے سیکورٹی کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ اس کے ساتھ ہی اس فلم کو دکھانے والے سینما گھروں کے لیے بھی سیکیورٹی مانگی گئی ہے۔ کہا گیا ہے کہ لاء اینڈ آرڈر ریاستوں کی ذمہ داری ہے، اس لیے ریاستوں کو ہدایات دی جائے۔ پروڈیوسر کی جانب سے دائر درخواست کی سماعت آج ہی ہونی ہے۔

    پاکستان کی حکومت نے کہا کہ اگر عمران خان کو آج ضمانت مل جاتی ہے تو ان کو دوبارہ کیا جائے گا گرفتار

    فیصلہ کے ایک دن بعد دہلی حکومت پھر پہنچی سپریم کورٹ، کہا- سیکرٹری کا تبادلہ نہیں کر رہا مرکز

    CBSE Board Result 2023: سی بی ایس ای 12ویں کے نتائج جاری، کیسے کریں چیک؟ جانیں

    دیپیکا پڈوکون نے’ہیپی میریڈ لائف‘کے لیے دی یہ خاص صلاح، کہا-پرانی نسل کے کپلس سے لینا چاہیے سبق

    گیانواپی پر الہ آباد ہائی کورٹ میں سماعت آج: طے ہوگا کہ کاربن ڈیٹنگ ہوگی یا نہیں، ہائی کورٹ میں اے ایس آئی نے پیش کی رپورٹ

    Earthquake In California: صبح-صبح لرز اٹھی امریکہ کی زمین، کیلیفورنیا میں شدید زلزلہ، جانیں شدت

    Cyclone Mocha: آج شدید شکل اختیار کر سکتا ہے سائیکلون 'موچا'، آندھی-طوفان کا الرٹ، کہاں-کہاں خطرہ، آئی ایم ڈی نے دیا اپ ڈیٹ

    وکیل ونیت ڈاھنڈا نے سپریم کورٹ میں ایک پی آئی ایل (PIL) دائر کی ہے، جس میں ریاستوں کو فلم دیکھنے کے خواہشمند لوگوں کی حفاظت کے لیے فوری اقدامات اٹھانے کے لیے ہدایت دینے کی مانگ کی گئی ہے۔

    اس کے ساتھ جبری تبدیلی مذہب کے مرتکب افراد کے خلاف کارروائی کرنے اور دہشت گردی کے مقصد سے ہندو اور عیسائی لڑکیوں کی غیر قانونی اسمگلنگ کو روکنے کے لیے سخت قانون بنانے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ ساتھ ہی فلم کو ٹیکس فری بنانے کی ہدایات دینے کی مانگ کی جا رہی ہے۔
    Published by:sibghatullah
    First published: