منگل کے روز پٹرول۔ ڈیزل کی قیمت میں 5 جنوری کے بعد گراوٹ دیکھنے کو ملی تھی۔ جس کے بعد بدھ کے روز پٹرول۔ ڈیزل کی قیمت میں کوئی تبدیلی نہیں آئی۔ تاہم آج جمعرات کو پٹرول کی قیمت میں 10 پیسے تو وہیں ڈیزل کی قیمت میں 9 پیسے کی کمی آئی ہے۔
ملک کے دارالحکومت دلی میں ایک لیٹر پٹرول کی قیمت 71.09 روپئے ہے۔ وہیں، ڈیزل کی قیمت 65.81 روپئے فی لیٹر ہے۔
سب سے پہلے پڑھیں نیوز18اردوپر اردو خبریں، اردو میں بریکینگ نیوز ۔ آج کی تازہ خبر، لائیو نیوز اپ ڈیٹ، پڑھیں سب سے بھروسہ مند اردو نیوز،نیوز18 اردو ڈاٹ کام پر ، جانیئے اپنی ریاست ملک وبیرون ملک اور بالخصوص مشرقی وسطیٰ ،انٹرٹینمنٹ، اسپورٹس، بزنس، ہیلتھ، تعلیم وروزگار سے متعلق تمام تفصیلات۔ نیوز18 اردو کو ٹویٹر ، فیس بک ، انسٹاگرام ،یو ٹیوب ، ڈیلی ہنٹ ، شیئر چاٹ اور کوایپ پر فالو کریں ۔