ہوم » نیوز » شمالی ہندوستان

بڑی خبر: 21 دن بعد پٹرول۔ ڈیزل کی قیمت میں ہوا اضافہ، جانیں آج کیا ہے قیمت

ملک کے دارالحکومت دلی میں ایک لیٹر پٹرول کی قیمت 70.33 روپئے ہے۔ وہیں، ڈیزل کی قیمت 65.62 روپئے فی لیٹر رہی ہے۔

  • Share this:
بڑی خبر: 21 دن بعد پٹرول۔ ڈیزل کی قیمت میں ہوا اضافہ، جانیں آج کیا ہے قیمت
علامتی تصویر

پٹرول۔ ڈیزل کی قیمت میں کئی دنوں بعد اضافہ دیکھنے کو ملا ہے۔ قومی دارالحکومت دلی میں پیر کے روز پٹرول کی قیمت میں 5 پیسے تو وہیں ڈیزل کی قیمت میں 6-7 پیسے کا اضافہ ہوا۔ آپ کو بتا دیں کہ اتوار کو پٹرول۔ ڈیزل کی قیمت میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی تھی۔


ملک کے دارالحکومت دلی میں ایک لیٹر پٹرول کی قیمت 70.33 روپئے ہے۔ وہیں، ڈیزل کی قیمت 65.62 روپئے فی لیٹر رہی ہے۔


آج کی نئی قیمت


دہلی

پٹرول: 70.33

ڈیزل: 65.62

ممبئی

پٹرول: 75.97

ڈیزل: 68.71
First published: Feb 11, 2019 10:53 AM IST
corona virus btn
corona virus btn
Loading