உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    دہلی میں اس وجہ سے پٹرول 96 پیسے اور ڈیزل 53 پیسے ہوا مہنگا

    چار شہروں میں پٹرول۔ڈیزل کی قیمت: انڈین آیل کی ویب سائٹ کے مطابق سنیچر کو دہلی، ممبئی، کولکاتہ اور چنئی میں پٹرول کی قیمت بالترتیب 72.98  روپئے، 78.60  روپئے، 75.63  روپئے اور 75.79  روپئے فی لیٹر ہیں۔ وہیں چاروں شہروں  میں ڈیزل کی آج کی قیمتیں بالترتیب 65.95  روپئے، 69.12 روپئے، 68.31 روپئے اور 69.66  روپئے فی لیٹر ہو گئی ہیں۔

    نئی دہلی۔ دہلی میں پٹرول 96 پیسے اور ڈیزل 53 پیسے لیٹر مہنگا ہو گیا ہے۔

    • IBN7
    • Last Updated :
    • Share this:
      نئی دہلی۔ دہلی میں پٹرول 96 پیسے اور ڈیزل 53 پیسے لیٹر مہنگا ہو گیا ہے۔ ریاستی حکومت نے دونوں ایندھنوں پر ویٹ میں  اضافہ کیا ہے۔ دہلی حکومت نے کل رات پٹرول پر ویٹ کی شرح 25 فیصد سے بڑھا کر 27 فیصد کر دی۔ جس سے دہلی میں پٹرول کی خردہ قیمت 96 پیسے لیٹر بڑھ  گئی۔

      اسی طرح ڈیزل پر ویٹ کی شرح 16.6 فیصد سے بڑھا کر 18 فیصد کی گئی ہے۔ اس کے علاوہ ڈیزل پر 25 پیسے فی لیٹر کا آلودگی اپکر بھی لگایا گیا ہے۔ اس سے ڈیزل کی قیمت میں 53 پیسے فی لیٹر اضافہ ہوا۔

      دہلی میں اب پٹرول کی قیمت 59.03 روپے لیٹر سے بڑھ کر 59.99 روپے لیٹر ہو گئی ہے۔ جبکہ ڈیزل کی قیمت 44.18 روپے سے بڑھ کر 44.71 روپے لیٹر ہو گئی۔
      First published: