ہوم » نیوز » شمالی ہندوستان

جموں و کشمیر میں سیاسی عدم استحکام کے خاتمہ کے لئے کیا ہے بہتر متبادل

جموں و کشمیر میں وزیر اعلی مفتی محمد سعید کے انتقال کے بعد پی ڈی پی کی لیڈر محبوبہ مفتی کے وزیر اعلی بننے کی قیاس آرائی کی جارہی تھی، لیکن ابھی تک محبوبہ کے حلف نہ لینے کی وجہ سے تذبذب کی صورتحال پیدا ہو گئی ہے۔

  • News18
  • Last Updated: Jan 29, 2016 07:03 PM IST
  • Share this:
  • author image
    NEWS18-Urdu
جموں و کشمیر میں سیاسی عدم استحکام کے خاتمہ کے لئے کیا ہے بہتر متبادل
جموں و کشمیر میں وزیر اعلی مفتی محمد سعید کے انتقال کے بعد پی ڈی پی کی لیڈر محبوبہ مفتی کے وزیر اعلی بننے کی قیاس آرائی کی جارہی تھی، لیکن ابھی تک محبوبہ کے حلف نہ لینے کی وجہ سے تذبذب کی صورتحال پیدا ہو گئی ہے۔

جموں و کشمیر میں وزیر اعلی مفتی محمد سعید کے انتقال کے بعد پی ڈی پی کی لیڈر محبوبہ مفتی کے وزیر اعلی بننے کی قیاس آرائی کی جارہی تھی، لیکن ابھی تک محبوبہ کے حلف نہ لینے کی وجہ سے تذبذب کی صورتحال پیدا ہو گئی ہے۔


گزشتہ دنوں سیاسی گلیاروں میں بی جے پی اور پی ڈی پی کے درمیان اتحاد کو لے کر بھی بحثیں ہورہی تھیں۔ تاہم محبوبہ کو ان کے والد کا جانشین سمجھا جاتا رہا ہے، لیکن ان ابھی تک حلف نہیں لینے کی وجہ سے اس معاملہ پر تذبذب برقرار ہے۔




فی الحال جموں و کشمیر میں سیاسی عدم استحکام کی صورت حال پیدا ہوگئی ہے۔ ایسے میں آپ کی رائے کیا ہے ۔ جموں و کشمیر میں سیاسی عدم استحکام کے خاتمہ کے لئے بہتر متبادل کیا ہو سکتا ہے ۔ اس پول کے ذریعے اپنا جواب ہمیں بتائیں۔

First published: Jan 29, 2016 05:05 PM IST
corona virus btn
corona virus btn
Loading