உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    پی ایم مودی نے سوچھ بھارت مشن اربن 2.0 کیا لانچ، شہروں میں پانی کے مسائل کا حل اور فراہمی کو یقینی بنانے کی کوشش

    Youtube Video

    آج پی ایم مودی نے سوچھ بھارت مشن اربن ٹو لانچ کا لانچ کیا۔ انہوں نے ملک میں صفائی ستھرائی کو لیکر مہم جاری رہنی چائیے۔ اس کے علاوہ پی ایم مودی نے ملک میں ندیوں کی صفائی اور بہتری کے لئے حکومت کے اقدام کے بارے میں تفصیل سے روشنی ڈالی اور عوام سے بھی اس میں بہتر تعاون اور مدد کی اپیل کی۔

    • Share this:
      پی ایم مودی  ( PM Modi addressing) نے سوچھ بھارت مشن ٹو ( Swachh Bharat Mission 2.0) کو لانچ کیا اور افتتاحی پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ صفائی مہم مہاتما گاندھی کی تعلیمات کا نتیجہ ہے۔ ملک میں صفائی کے حوالے سے کافی بدلاؤ آئے ہیں۔ لوگوں میں بیداری پیدا ہورہی ہے۔ ملک میں صفائی ستھرائی کو لیکر مہم جاری رہنی چائیے۔ اس کے علاوہ پی ایم مودی نے ملک میں ندیوں کی صفائی اور بہتری کے لئے حکومت کے اقدام کے بارے میں تفصیل سے روشنی ڈالی اور عوام سے بھی اس میں بہتر تعاون اور مدد کی اپیل کی۔

      آج پی ایم مودی نے سوچھ بھارت مشن اربن ٹو لانچ کا لانچ کیا ۔ شہروں میں پانی کو محفوظ بنانے کے لیے اس مشن کودوسرے مرحلے میں شروع کیا جارہاہے۔ وزیر اعظم آج جل زندگی مشن اور امرت ٹو کا بھی آغاز کریں گے۔اس مشن کے ذریعے شہروں میں پانی کے مسائل کا حل۔اور فراہمی کو یقینی بنانے کےلئے نئی کوششوں کا آغاز ہوگا۔

      دہلی میں پانچ اکتوبر کواس سلسلے میں آزادی کا امرت مہوتسو پروگرام منعقد کیا جائے گا ۔ واضح رہے کہ پی ایم مودی نے امریکہ دورے کے بعد ندیوں اورقدرتی وسائل کی حفاظت پر زور دیا تھا۔ساتھ ہی پانی کے مسائل کے حل کی کوشش کی بات کی تھی۔
      Published by:Sana Naeem
      First published: