ہوم » نیوز » شمالی ہندوستان

وزیر اعظم مودی نے کیجریوال کو دی سالگرہ کی مبارک باد ، کیجریوال نے کہا : شکریہ

وزیر اعظم نریندر مودی مودی نے ٹویٹ کیا کہ دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال کو سالگرہ کی مبارکباد۔ میں نے ان کی لمبی عمر اور اچھی صحت کا متمنی ہوں

  • UNI
  • Last Updated: Aug 16, 2016 02:28 PM IST
  • Share this:
  • author image
    NEWS18-Urdu
وزیر اعظم مودی نے کیجریوال کو دی سالگرہ کی مبارک باد  ، کیجریوال نے کہا : شکریہ
وزیر اعظم نریندر مودی مودی نے ٹویٹ کیا کہ دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال کو سالگرہ کی مبارکباد۔ میں نے ان کی لمبی عمر اور اچھی صحت کا متمنی ہوں

نئی دہلی : وزیر اعظم نریندر مودی نے آج دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال کو ان کی سالگرہ پر مبارکباد دی۔ مسٹر مودی نے ٹویٹ کیا کہ دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال کو سالگرہ کی مبارکباد۔ میں نے ان کی لمبی عمر اور اچھی صحت کا متمنی ہوں۔

ترنمول کانگریس کے لیڈر اور راجیہ سبھا کے ممبر پارلیمنٹ ڈیریک او برائن نے بھی مسٹر کیجریوال کو سالگرہ کی مبارکباد پیش کی۔ مسٹر برائن نے ٹویٹ کرکے کہا "سالگرہ مبارک اروند۔ آپ کے لئے خوشگوار ہو۔

سوشل نیٹ ورکنگ سائٹ پر مسٹر کیجریوال کو سالگرہ کی ڈھیروں مبارک کے پیغامات مل رہے ہیں۔ وہ 48 سال کے ہو گئے ہیں۔






First published: Aug 16, 2016 02:28 PM IST
corona virus btn
corona virus btn
Loading