Choose Municipal Ward
    CLICK HERE FOR DETAILED RESULTS
    ہوم » نیوز » امراوتی

    وزیر اعظم مودی نے ملک کے پہلے اسمارٹ اور گرین ہائی وے ایسٹرن پیریفرل ایکسرپس وے کا کیا افتتاح

    وزیر اعظم مودی آج 11000 کروڑ روپے کی لاگت سے تیار ملک کے پہلے اسمارٹ اور گرین ہائی وے ایسٹر پیریفرل ایکسرپس وے کا افتتاح کریں گے۔

    • Share this:

    نئی دہلی : وزیر اعظم مودی ن آج 11000 کروڑ روپے کی لاگت سے تیار ملک کے پہلے اسمارٹ اور گرین ہائی وے ایسٹرن پیریفرل ایکسرپس وے کا افتتاح کیا۔اس سے پہلے وزیر اعظم نے دہلی میرٹھ ایکسپریس وے کا افتتاح کرنے کرنے کے بعد کھلی جیپ میں روڈ شو کیا۔ یہ دہلی میرٹھ ایکسپریس وے پر غازی آباد تک تقریبا 9 کلو میٹر کا پہلا مرحلہ ہے۔

    قابل ذکر ہے کہ یہ ملک کا پہلا ہائی وے ہے جہاں سولر انرجی سے سڑک روشن ہوگی۔ اس کے علاوہ ہر 500 میٹر پر دونو طرف بارش کے پانی کو جمع کرنے کا بھی بندوبست ہوگا ۔ ساتھ ہی اس میں 36 میموریلوں کی نمائش کی جائے گی اور 40 جھڑنیں ہوں گے ۔ اسے ریکارڈ 500 دنوں میں پورا کیا گیا ہے۔

    First published: May 27, 2018 10:12 AM IST
    corona virus btn
    corona virus btn
    Loading