உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    وزیر اعظم مودی 5 ملکوں کے دورے پر روانہ، افغانستان کو دیں گے دوسرا بڑا تحفہ

    نئی دہلی ۔ وزیراعظم نریندر مودی آج پانچ ممالک کے دورے پر روانہ ہوگئے جن میں افغانستان، قطر، سوئٹزرلینڈ ، امریکہ اور میکسکو شامل ہیں ۔

    • UNI
    • Last Updated :
    • Share this:

      نئی دہلی ۔ وزیراعظم نریندر مودی آج پانچ ممالک کے دورے پر روانہ ہوگئے جن میں افغانستان، قطر، سوئٹزرلینڈ ، امریکہ اور میکسکو شامل ہیں ۔ کئی سینئر کابینی وزیروں نے پالم ایئر پورٹ پر انہیں رخصت کیا۔

      سب سے پہلے وہ افغانستان کے صوبہ ہرات جائیں گے جہاں وہ افغان صدر اشرف غنی کے ہمراہ سلمی باند کا افتتاح کریں گے جسے ہند۔ افغان دوستی کی علامت کہا جارہا ہے۔ اس کے بعد وہ دوحہ کے سرکاری دورہ پر جائیں گے۔

      وزیراعظم  کا امریکہ اور چار دیگر ممالک کا دورہ ویانا میں نیوکلیر سپلائر گروپ کی اہم میٹنگ سے ہورہا ہے جس کی ہندوستان نے رکنیت کی درخواست دی ہے۔

      First published: