PM Modi: پی ایم مودی 10 جون کو گجرات میں IN-SPACE ہیڈکوارٹر کا کریں گے افتتاح
انڈین اسپیس ریسرچ آرگنائزیشن (ISRO) نے اپنے ٹوئٹر ہینڈل پر اس کا اعلان کیا ہے۔
جون 2020 میں مرکزی کابینہ کے ذریعہ منظور شدہ IN-SPACe ایک نوڈل ایجنسی ہے،جو خلائی سرگرمیوں اور غیر سرکاری نجی اداروں کی جانب سے محکمہ خلائی ملکیتی سہولیات کے استعمال کی اجازت دے گی اور اس شعبے میں زیادہ سے زیادہ نجی شرکت کو یقینی بنائے گی۔
وزیر اعظم نریندر مودی (Prime Minister Narendra Modi) 10 جون کو گجرات کے احمد آباد میں بوپال میں انڈین نیشنل اسپیس پروموشن اینڈ آتھرائزیشن سینٹر (IN-SPACE) کے ہیڈکوارٹر کا افتتاح کریں گے۔
جون 2020 میں مرکزی کابینہ کے ذریعہ منظور شدہ IN-SPACe ایک نوڈل ایجنسی ہے،جو خلائی سرگرمیوں اور غیر سرکاری نجی اداروں کی جانب سے محکمہ خلائی ملکیتی سہولیات کے استعمال کی اجازت دے گی اور اس شعبے میں زیادہ سے زیادہ نجی شرکت کو یقینی بنائے گی۔ انڈین اسپیس ریسرچ آرگنائزیشن (ISRO) نے اپنے ٹوئٹر ہینڈل پر IN-SPACE ہیڈکوارٹر کے افتتاح کا اعلان کیا۔ مزید پڑھیں: گیان واپی کو لے کر RSS سربراہ موہن بھاگوت کے بیان پر جماعت اسلامی نے کہی یہ بڑی بات
مجھے 10 جون 2022 کو 15:45 بجے 15:45 بجے عزت مآب وزیر اعظم جناب نریندر مودی جی کے ذریعہ بوپال، احمد آباد میں IN-SPACE ہیڈ کوارٹر کے افتتاح کا اعلان کرتے ہوئے خوشی ہو رہی ہے۔ IN-SPACe کے چیئرمین پون گوینکا نے ٹویٹ کیا کہ ہم خلائی شعبے کی ترقی کے لیے صنعت اور ISRO کے ساتھ مل کر کام کرنے کے منتظر ہیں۔
Published by:Mohammad Rahman Pasha
First published:
سب سے پہلے پڑھیں نیوز18اردوپر اردو خبریں، اردو میں بریکینگ نیوز ۔ آج کی تازہ خبر، لائیو نیوز اپ ڈیٹ، پڑھیں سب سے بھروسہ مند اردو نیوز،نیوز18 اردو ڈاٹ کام پر ، جانیئے اپنی ریاست ملک وبیرون ملک اور بالخصوص مشرقی وسطیٰ ،انٹرٹینمنٹ، اسپورٹس، بزنس، ہیلتھ، تعلیم وروزگار سے متعلق تمام تفصیلات۔ نیوز18 اردو کو ٹویٹر ، فیس بک ، انسٹاگرام ،یو ٹیوب ، ڈیلی ہنٹ ، شیئر چاٹ اور کوایپ پر فالو کریں ۔