ہوم » نیوز » شمالی ہندوستان

عید الاضحی پر قوم کو وزیر اعظم مودی نے پیش کی مبارکباد

وزیر اعظم نریندر مودی نے ایک ٹویٹ میں کہا کہ "عید الاضحی پر تمام لوگوں کو نیک خواہشات۔ آج کا دن ہمارے معاشرے میں ہمدردی اور بھائی چارے کے جذبے کو مزید تقویت دے گا"۔

  • UNI
  • Last Updated: Aug 22, 2018 12:37 PM IST
  • Share this:
  • author image
    NEWS18-Urdu
عید الاضحی پر قوم کو وزیر اعظم مودی نے پیش کی  مبارکباد
وزیر اعظم نریندر مودی ۔ فائل فوٹو

وزیر اعظم نریندر مودی نے عید الاضحی کے موقع پر آج لوگوں کو مبارک باد دی ہے۔


نریندر مودی نے ایک ٹویٹ میں کہا کہ "عید الاضحی پر تمام لوگوں کو نیک خواہشات۔ آج کا دن ہمارے معاشرے میں ہمدردی اور بھائی چارے کے جذبے کو مزید تقویت دے گا"۔


پورے ملک میں آج عیدالاضحیٰ کا تیوہارمذہبی جوش وخروش اور پرامن طریقے سے منایا جارہا ہے۔

First published: Aug 22, 2018 12:34 PM IST
corona virus btn
corona virus btn
Loading