உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    غیر قانونی اور نقلی شراب بنانے کی فیکٹری کا پردہ فاش ، کروڑوں کا مال ضبط

    الہ آباد : الہ آباد کرائم برانچ کو اس وقت بڑی کامیابی ہاتھ لگی ، جب پرتاپ گڑھ سے غیر قانونی فیکٹری سے بن کر آ رہی شراب کی دو گاڑيو ں کے ساتھ چار لوگو ں کو گرفتار کیا گیا۔ تاہم پولیس افسران بھی اس وقت حیران رہ گئے جب گرفتار شدگان کی نشاندہی پر چھاپہ ماری کی کارروائی کی گئی ۔ کارروائی کے دوران انگریزی اور دیسی شراب کے پوری فیکٹری کا انکشاف ہوا ، جس میں تقریبا سات ٹرک مال تیار تھا۔

    • ETV
    • Last Updated :
    • Share this:

      الہ آباد اور پرتاپ گڑھ کی مشترکہ ​​پولیس کی ٹیم کی کوشش سے مہیش گنج تھانے کے آزاد نگر میں شراب فیکٹری کا انکشاف ہوا۔ خیال رہے کہ کچھ دنوں پہلے مہیش گنج اور سنگرام گڑھ علاقے میں بڑی مقدار میں غیر قانونی شراب پولیس نے ضبط کی تھی ، جس كی قیمت کروڑوں میں بتائی جا رہی ہے۔

      پولیس نے فیکٹری میں شراب بنانے والی تمام برانڈ کے هولو گرام بھی برآمد کئے ہیں ۔بتایا جاتا ہے اس فیکٹری میں بنی نقلی شراب ریاست کے ایک درجن اضلاع میں شراب کی سرکاری دكانوں پر فروخت کی جاتی تھی۔

      First published: