உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    بریکنگ نیوز: صدر جمہوریہ رام ناتھ کووند کی طبیعت خراب، آرمی اسپتال میں داخل

    سینے میں درد کی شکایت کے بعد انہیں آرمی اسپتال میں داخل کرایا گیا

    سینے میں درد کی شکایت کے بعد انہیں آرمی اسپتال میں داخل کرایا گیا

    صدر جمہوریہ رام ناتھ کووند (President Ram Nath Kovind ) کی جمعے کو اچانک طبیعت بگڑ گئی۔ سینے میں درد کی شکایت کے بعد انہیں آرمی اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ آرمی اسپال کی جانب سے جاری بیان کے مبطابق ان کی حالت ابھی مستحکم ہے۔

    • Share this:
      صدر جمہوریہ رام ناتھ کووند (President Ram Nath Kovind ) کی جمعے کو اچانک طبیعت بگڑ گئی۔ سینے میں درد کی شکایت کے بعد انہیں آرمی اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ آرمی اسپال کی جانب سے جاری بیان کے مبطابق ان کی حالت ابھی مستحکم ہے۔ ان کا روٹین چیک اپ کیا گیا ہے۔ ایک بیان میں جمعے کو نئی دہلی میں آرمی کے ریسرچ اور رفیرل (آر اینڈ آر) اسپتال نے کہا کہ رام ناتھ کووند کو سینے میں تکلیف کی شکایت کے بعد داخل کرایا گیا ہے۔ ان کا باقاعدگی سے چیک اپ کیا گیا ہے اور اب وہ نگرانی میں ہیں۔

      آرمی (آر اینڈ آر) کے ایک میڈیکل بلیٹن میں کہا گہا، ہندستان کے صدر جمہوریہ رام ناتھ کووند (President Ram Nath Kovind ) آج صبح سینے میں تکلیف کے بعد نئی دہلی آرمی اسپتال (R & R) آئے۔ ان کی جانچ چل رہی ہے اور حالت مستحکم ہے۔
      Published by:Sana Naeem
      First published: