உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    پروفیسر اخترالواسع کی برین سرجری کامیاب ، رو بہ صحت

    کامران واسع کے مطابق آپریشن کامیاب رہا اور اب انہیں شدید نگرانی والے شعبے میں منتقل کر دیا گیا ہے ۔  انہوں نے ڈاکٹروں کے حوالے سے بتا یا کہ وہ ریسپونس کرنے لگے ہیں ، لیکن ڈاکٹروں نے ابھی انہیں مکمل آرام کا مشور دیا

    • UNI
    • Last Updated :
    • Share this:
      نئی دہلی: ماہر اسلامیات پروفیسر اختر الواسع آج یہاں اپولو اسپتال میں برین سرجری کے مرحلے سے کامیاب گزرے۔ ان کے بیٹے کامران واسع کے مطابق آپریشن کامیاب رہا اور اب انہیں شدید نگرانی والے شعبے میں منتقل کر دیا گیا ہے ۔
      انہوں نے ڈاکٹروں کے حوالے سے بتا یا کہ وہ ریسپونس کرنے لگے ہیں ، لیکن ڈاکٹروں نے ابھی انہیں مکمل آرام کا مشور دیا تاکہ بحالی کا مرحلہ بے خلل گزرے۔ واضح رہے کہ مولانا آزاد یونیورسٹی، جودھ پور کے وائس چانسلر کو پرسوں برین ہیمریج کی شکایت پر اسپتال میں داخل کیا گیا تھا ۔
      First published: