ہوم » نیوز » امراوتی

بیگم سلطان جہاں ہال میں مہمانِ خصوصی ڈاکٹر حمیدہ طارق نے شجرکاری کی

علی گڑھ ۔ علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے بیگم سلطان جہاں ہال میں منعقد شجرکاری مہم میں مہمانِ خصوصی وائس چانسلر کی اہلیہ ڈاکٹر حمیدہ طارق نے شجرکاری کی۔

  • Share this:
  • author image
    NEWS18-Urdu
بیگم سلطان جہاں ہال میں مہمانِ خصوصی ڈاکٹر حمیدہ طارق نے شجرکاری کی
شجرکاری مہم پرووسٹ پروفیسر اسما علی کی قیادت میں چلائی گئی۔

علی گڑھ ۔ علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے بیگم سلطان جہاں ہال میں منعقد شجرکاری مہم میں مہمانِ خصوصی وائس چانسلر کی اہلیہ ڈاکٹر حمیدہ طارق نے شجرکاری کی۔ اس شجرکاری مہم کا انعقاد یومِ آزادی تقریبات کے تحت کیا گیا۔شجرکاری مہم پرووسٹ پروفیسر اسما علی کی قیادت میں چلائی گئی۔


پروگرام میں پروفیسر سیمیں حسن، ڈاکٹرشائنہ سیف، ڈاکٹر سائمہ جمال، ڈاکٹر صبوحی، ڈاکٹر سائرہ مہناز، ڈاکٹر عزیزہ رضوی، ڈاکٹر ثنا چودھری، ڈاکٹر ہما حیدر اور ڈاکٹر نکہت رشید بھی موجود تھیں۔

First published: Aug 17, 2017 08:11 PM IST
corona virus btn
corona virus btn
Loading