اپنا ضلع منتخب کریں۔

    امرتسربم دھماکہ: نرنکاری بھون میں دھماکہ کے بعد بٹھنڈا میں ہتھیارکے ساتھ دومشکوک افراد گرفتار، زندہ کارتوس بھی برآمد

    پولیس دونوں مشتبہ افراد سے حملے سے متعلق جانکاری حاصل کرنے کی کوشش کررہی ہے۔ سنگت منڈی پولیس نے ناکہ بندی کے دوران ایک پستول اورتین زندہ کارتوس برآمد کیا ہے۔

    • Share this:
      امرتسرمیں نرنکاری بھون میں بم دھماکے کے بعد پنجاب پولیس نے دومشتبہ افراد کو مشکوک ہتھیاروں کے ساتھ گرفتارکیا ہے۔ پولیس بھٹنڈا کے سنگت منڈی قصبے پرگشت کررہی تھی، تبھی دو نوجوانوں کی جانچ کی۔ ان کے پاس سے ہتھیاربرآمد ہوا ہے۔

      پولیس دونوں مشتبہ افراد سے حملے سے متعلق جانکاری حاصل کرنے کی کوشش کررہی ہے۔ سنگت منڈی پولیس نے ناکہ بندی کے دوران ایک پستول اورتین زندہ کارتوس برآمد کیا ہے۔ حالانکہ ابھی تک اس سلسلے میں کوئی ۔

      واضح رہے کہ پنجاب کے امرتسرمیں نرنکاری سماگم میں اتوارکو دھماکہ دیا۔ اس میں تین لوگوں کی موت ہوگئی ہے جبکہ 22 سے زیادہ لوگ زخمی بتائے جارہے ہیں۔ عینی شاہدین کے مطابق بائیک سواردولڑکوں کوسماگم میں گرینیڈ پھینک کربھاگتے ہوئے دیکھا گیا ہے۔ اس دھماکے کے بعد پورے ملک میں نرنکاری آشرموں کی سیکورٹی بڑھا دی گئی ہے۔ ساتھ ہی پنجاب کے تمام مذہبی مقامات پربھی سیکورٹی کے پختہ انتظامات کردیئے گئے ہیں۔

      یہ بھی پڑھیں:   امرتسربم دھماکہ: وزیراعلیٰ امریندر سنگھ کی ایمرجنسی میٹنگ، عوام سے امن کی اپیل، مہلوکین کو5-5 لا کھ معاوضہ کا اعلان

      یہ بھی پڑھیں:   امرتسر : نرنکاری سماگم میں دھماکہ ، تین افراد کی موت ، 10 دیگر زخمی ، دہشت گردانہ حملہ کا خدشہ

      یہ بھی پڑھیں:   دودن قبل امرتسرمیں نظرآیا تھا القاعدہ کا مبینہ دہشت گرد ذاکرموسیٰ، خفیہ ایجنسیوں نے پہلے ہی کیا تھا ہائی الرٹ
      First published: