ہوم » نیوز » شمالی ہندوستان

تبت میں 6.4 شدت کے زلزلہ کے تیز جھٹکے، تاہم جانی و مالی نقصان کی خبر نہیں

تبت کے دوردراز کےعلاقہ نگنچی میں آج زلزلہ کےزوردار جھٹکے محسوس کئے گئے لیکن اس میں کسی کے مارے جانے کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔

  • UNI
  • Last Updated: Nov 18, 2017 10:01 AM IST
  • Share this:
  • author image
    NEWS18-Urdu
تبت میں 6.4 شدت کے زلزلہ کے تیز جھٹکے، تاہم جانی و مالی نقصان کی خبر نہیں
تبت کے دوردراز کےعلاقہ نگنچی میں آج زلزلہ کےزوردار جھٹکے محسوس کئے گئے لیکن اس میں کسی کے مارے جانے کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔

نئی دہلی  : تبت کے دوردراز کےعلاقہ نگنچی میں آج زلزلہ کےزوردار جھٹکے محسوس کئے گئے لیکن اس میں کسی کے مارے جانے کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔ امریکی جیو گرافیکل سروے (یو ایس جی ایس ) کے مطابق یہ زلزلہ صبح6.34 بجے آیا اور اس کی شدت ریکٹر اسکیل پر6.34 تھی۔ اس کا مرکز زمین سے 10 کلومیٹر نیچے تبت کے پٹھار میں تھا۔

اس دوران نگنچي کی سرکای انتظامیہ نے کہا ہے کہ زلزلہ سےابھی تک کتنے نقصان ہوئے ہیں،اس کی اب تک کوئی اطلاع نہیں ہے۔ زلزلہ کے مرکز کے دائرے میں ہندوستان میں اروناچل پردیش کے پاسي گھاٹ اور تیجو شہر بھی تھے۔

First published: Nov 18, 2017 10:01 AM IST