ہوم » نیوز » شمالی ہندوستان

راہل بولے- مالیا کے دعوے کی تحقیقات کرائیں پی ایم مودی، جیٹلی سے لیں استعفی

ملک سے فرار شراب کاروباری وجے مالیا کے وزیر مالیات ارون جیٹلی کو لے کر دئے گئے بیان سے ہنگامہ مچ گیا ہے۔

  • Share this:
راہل بولے- مالیا کے دعوے  کی تحقیقات کرائیں پی ایم مودی، جیٹلی سے لیں استعفی
راہل گاندھی ۔ فائل فوٹو

ملک سے فرار شراب کاروباری وجے مالیا کے وزیر مالیات ارون جیٹلی کو لے کر دئے گئے بیان سے ہنگامہ مچ گیا ہے۔ وجے مالیا نے لندن کورٹ میں سماعت کے بعد دعویٰ کیا کہ ملک چھوڑنے سے قبل انہوں نے ’سٹلمینٹ‘ کو لے کر وزیر مالیات ارون جیٹلی سے ملاقات کی تھی۔ مالیا کے اس بیان کے بعد کانگریس صدر راہل گاندھی نے پورے معاملہ کی آزادانہ تحقیقات کرانے کا مطالبہ کیا ہے۔


راہل گاندھی  نے ٹویٹ کیا، ’’وجے مالیا کی جانب سے لگائے گئے تمام الزامات بے حد سنگین ہیں۔ وزیر اعظم مودی کو اس معاملہ میں فوراََ  آزادانہ تحقیقات کرانی چاہئے۔ جب تک چانچ پوری ہو، تب تک ارون جیٹلی کو وزیر مالیات کے عہدہ پر نہیں رہنا چاہئے‘‘۔


First published: Sep 13, 2018 08:55 AM IST
corona virus btn
corona virus btn
Loading