ہوم » نیوز » شمالی ہندوستان

گجرات اسمبلی انتخابات سے پہلے ہوگی راہل گاندھی کی تاج پوشی ، کانگریس ورکنگ کمیٹی کی میٹنگ طلب

کانگریس کے نائب صدر راہل گاندھی کے صدر کے عہدے پر جلد ہی تاج پوشی کے تذکرہ کے درمیان صدرکے عہدے کا انتخابی پروگرام طے کرنےکو لئےپارٹی کی اعلی پالیسی ساز کمیٹی کی 20 نومبر کو یہاں میٹنگ ہوگی

  • UNI
  • Last Updated: Nov 19, 2017 10:16 AM IST
  • Share this:
  • author image
    NEWS18-Urdu
گجرات اسمبلی انتخابات سے پہلے ہوگی راہل گاندھی کی تاج پوشی ، کانگریس ورکنگ کمیٹی کی میٹنگ طلب
کانگریس کے صدر راہل گاندھی: فائل فوٹو۔

نئی دہلی : کانگریس کے نائب صدر راہل گاندھی کے صدر کے عہدے پر جلد ہی تاج پوشی کے تذکرہ کے درمیان صدرکے عہدے کا انتخابی پروگرام طے کرنےکو لئےپارٹی کی اعلی پالیسی ساز کمیٹی کی 20 نومبر کو یہاں میٹنگ ہوگی ۔

کانگریس کے جنرل سیکریٹری جناردن دویدی نے یہاں بتایا کہ پارٹی کی صدر سونیا گاندھی نے پیر کے روز صبح 10:30 بجے مجلس عاملہ کا اجلاس طلب کیا ہے جس میں صدر کے عہدے کا انتخابی شیڈول طے کیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ ’’کانگریس ورکنگ کمیٹی پیر کے روز صدارتی انتخابی پروگرام کا اعلان کرے گی ‘‘۔

First published: Nov 19, 2017 10:16 AM IST
corona virus btn
corona virus btn
Loading