ہوم » نیوز » شمالی ہندوستان

مطالبات تسلیم کئے جانے پر کانگریس جی ایس ٹی کی حمایت کرے گی: راہل

نئی دہلی:کانگریس کے نائب صدر راہل گاندھی نے آج کہا کہ ان کی پارٹی پارلیمنٹ میں اشیا اور سروس ٹیکس (جی ایس ٹی) بل کی حمایت کرنے کے لئے تیار ہے بشرطیکہ حکومت ان کے تین مطالبات کو تسلیم کرلے۔

  • UNI
  • Last Updated: Nov 27, 2015 02:02 PM IST
  • Share this:
  • author image
    NEWS18-Urdu
مطالبات تسلیم کئے جانے پر کانگریس جی ایس ٹی کی حمایت کرے گی: راہل
نئی دہلی:کانگریس کے نائب صدر راہل گاندھی نے آج کہا کہ ان کی پارٹی پارلیمنٹ میں اشیا اور سروس ٹیکس (جی ایس ٹی) بل کی حمایت کرنے کے لئے تیار ہے بشرطیکہ حکومت ان کے تین مطالبات کو تسلیم کرلے۔

نئی دہلی:کانگریس کے نائب صدر راہل گاندھی نے آج کہا کہ ان کی پارٹی پارلیمنٹ میں اشیا اور سروس ٹیکس (جی ایس ٹی) بل کی حمایت کرنے کے لئے تیار ہے بشرطیکہ حکومت ان کے تین مطالبات کو تسلیم کرلے۔


مسٹر گاندھی نے پارلیمنٹ کے احاطے میں صحافیوں سے کہا کہ ان کی پارٹی کو تین نقاط پر اعتراض ہے ۔ اس بارے میں بات چیت جاری ہے۔ جی ایس ٹی قانون پاس ہونے سے عوام کا فائدہ ہوگا۔


کانگریس کے نائب صدر نے کہا کہ ہم ٹیکس کی مقررہ حد چاہتے ہیں ۔ اگر حکومت ہمارے مطالبات تسلیم کرتی ہے تو ہم اس کی حمایت کریں گے۔

First published: Nov 27, 2015 02:02 PM IST