ہوم » نیوز » شمالی ہندوستان

چھیالیس سال کے ہوئے راہل گاندھی، وزیر اعظم مودی نے بھی دی سالگرہ کی مبارک باد

نئی دہلی۔ کانگریس نائب صدر راہل گاندھی آج 46 سال کے ہو گئے ہیں۔

  • IBN Khabar
  • Last Updated: Jun 19, 2016 10:45 AM IST
  • Share this:
  • author image
    NEWS18-Urdu
چھیالیس سال کے ہوئے راہل گاندھی، وزیر اعظم مودی نے بھی دی سالگرہ کی مبارک باد
نئی دہلی۔ کانگریس نائب صدر راہل گاندھی آج 46 سال کے ہو گئے ہیں۔

نئی دہلی۔ کانگریس نائب صدر راہل گاندھی آج 46 سال کے ہو گئے ہیں۔ آج سالگرہ کے موقع پر وہ پارٹی کارکنوں سے گھر پر ملاقات کریں گے۔ اس موقع پر راہل گاندھی کو مبارک باد دینے کا سلسلہ جاری ہے۔ خود وزیر اعظم مودی نے ٹویٹ کر انہیں مبارکباد دی ہے۔


اس کے علاوہ پارٹی لیڈر بھی راہل کو مبارکباد دے رہے ہیں۔ کانگریس لیڈر اجے ماکن نے راہل کو سیاست میں سب سے بہترین انسان بتایا ہے۔ اس کے علاوہ مرکزی وزیر رام ولاس پاسوان اور بی جے پی لیڈر شاہنواز حسین نے بھی راہل کو مبارکباد دی ہے۔


First published: Jun 19, 2016 10:44 AM IST
corona virus btn
corona virus btn
Loading