Choose Municipal Ward
    CLICK HERE FOR DETAILED RESULTS
    ہوم » نیوز » شمالی ہندوستان

    ریل بجٹ 2016 :  لوگوں کی امیدوں پر کھڑا ہونا میرے لئےسب سے بڑا چیلنج : پربھو

    نئی دہلی : ریل بجٹ پیش کرنے سے پہلے وزیر ریل سریش پربھو نے اپنا ویژن سامنے رکھا ہے۔ دوردرشن سے خاص بات چیت میں پربھو نے کہا کہ ان کی کوشش ریلوے کو بہتر بنانے کی هے ۔ پربھو نے کہا کہ مسافروں کا ریل چلانے میں بہت اہم کردار ادا ہے، مسافر ریل کی روح ہیں۔

    • Pradesh18
    • Last Updated: Feb 25, 2016 03:31 PM IST
    • Share this:
    • author image
      NEWS18-Urdu
    ریل بجٹ 2016 :  لوگوں کی امیدوں پر کھڑا ہونا میرے لئےسب سے بڑا چیلنج : پربھو
    نئی دہلی : ریل بجٹ پیش کرنے سے پہلے وزیر ریل سریش پربھو نے اپنا ویژن سامنے رکھا ہے۔ دوردرشن سے خاص بات چیت میں پربھو نے کہا کہ ان کی کوشش ریلوے کو بہتر بنانے کی هے ۔ پربھو نے کہا کہ مسافروں کا ریل چلانے میں بہت اہم کردار ادا ہے، مسافر ریل کی روح ہیں۔

    نئی دہلی : ریل بجٹ پیش کرنے سے پہلے وزیر ریل سریش پربھو نے اپنا ویژن سامنے رکھا ہے۔ دوردرشن سے خاص بات چیت میں پربھو نے کہا کہ ان کی کوشش ریلوے کو بہتر بنانے کی هے ۔ پربھو نے کہا کہ مسافروں کا ریل چلانے میں بہت اہم کردار ادا ہے، مسافر ریل کی روح ہیں۔


    ریلوے کو بہتر بنانا ہماری ترجیح ہے اور ہم نے ریلوے کو بہتر بنانے کی پوری کوشش کی بھی ہے۔ ہماری توجہ ریلوے کو بہتر بنانے اور ٹرینوں میں زیادہ سہولیات دینے پر ہے۔


    انہوں نے کہا کہ جو لوگ ریل سے سفر نہیں کرتے ہیں، اگر اچھی سروس دی جائے ، تو وہ بھی ریل سے سفر کریں گے۔ ہر کسی کی امیدیں ہیں اور یہی میرے لئے چیلنج ہے۔ کاش میرے پاس سب کی امید پوری کرنے کی طاقت ہوتی۔

    First published: Feb 25, 2016 10:58 AM IST
    corona virus btn
    corona virus btn
    Loading