ماہ رجب کا چاند نظر آگیا
مرکزی رویت ہلال کمیٹی جامع مسجد دہلی کے اجلاس میں فیصلہ کیاگیاکہ یکم رجب المرجب30 مارچ 2017جمعرات کے روز ہے
- UNI
- Last Updated: Mar 29, 2017 08:37 PM IST

رمضان کا چاند آیا نظر
نئی دہلی: آج 29؍مارچ 2017ء بدھ کے روزدہلی اور دیگر شہروں میں ماہ رجب المرجب کاچاندنظر آگیا۔ لہٰذامرکزی رویت ہلال کمیٹی جامع مسجد دہلی کے اجلاس میں فیصلہ کیاگیاکہ یکم رجب المرجب30 مارچ 2017جمعرات کے روز ہے۔یہ اطلاع سیداحمدبخاری شاہی امام وصدرمرکزی رویت ہلال کمیٹی جامع مسجد دہلی نے ایک پریس ریلیز میں دی۔