Rajnath Singh: سابق فوجیوں کے یتیم بچوں کو مالی امداد، راج ناتھ سنگھ نے دی منظوری
وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ (فائل فوٹو)
اس اسکیم کا مقصد بیٹوں یا غیر شادی شدہ بیٹیوں کے معاملے میں 21 سال سے کم عمر کے یتیم بچوں کو فائدہ پہچانا ہے۔ اس اسکیم کے تحت فوائد حاصل کرنے کے لیے درخواستیں متعلقہ ضلع سینک بورڈ کے ذریعہ پیش کی جاتی ہیں۔
وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ (Defence Minister Rajnath Singh) نے جمعہ کے روز سابق فوجیوں کے یتیم بچوں کی ماہانہ مالی امداد کو 1000 روپے سے بڑھا کر 3000 روپے کرنے کی منظوری دی۔ یہ مالی مدد فراہم کرنے کی اسکیم کیندریہ سینک بورڈ (KSB) کے ذریعہ چلائی جاتی ہے اور اس کی مالی اعانت رکشا منتری ایکس سروس مین ویلفئر فنڈ (Raksha Mantri Ex-Servicemen Welfare Fund) سے ہوتی ہے۔
اس اسکیم کا مقصد بیٹوں یا غیر شادی شدہ بیٹیوں کے معاملے میں 21 سال سے کم عمر کے یتیم بچوں کو فائدہ پہچانا ہے۔ اس اسکیم کے تحت فوائد حاصل کرنے کے لیے درخواستیں متعلقہ ضلع سینک بورڈ کے ذریعہ پیش کی جاتی ہیں۔
Published by:Mohammad Rahman Pasha
First published:
سب سے پہلے پڑھیں نیوز18اردوپر اردو خبریں، اردو میں بریکینگ نیوز ۔ آج کی تازہ خبر، لائیو نیوز اپ ڈیٹ، پڑھیں سب سے بھروسہ مند اردو نیوز،نیوز18 اردو ڈاٹ کام پر ، جانیئے اپنی ریاست ملک وبیرون ملک اور بالخصوص مشرقی وسطیٰ ،انٹرٹینمنٹ، اسپورٹس، بزنس، ہیلتھ، تعلیم وروزگار سے متعلق تمام تفصیلات۔ نیوز18 اردو کو ٹویٹر ، فیس بک ، انسٹاگرام ،یو ٹیوب ، ڈیلی ہنٹ ، شیئر چاٹ اور کوایپ پر فالو کریں ۔