உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    راج ناتھ سنگھ کو یوپی میں وزیر اعلی کے امیدوار کے طور پر پروجیکٹ کرنے کی تیاری

    لکھنؤ : بہار اسمبلی انتخابات میں ملی کراری شکست کے بعد بی جے پی اتر پردیش میں وزیر اعلی کے چہرے کے ساتھ اترنے کا من بنا رہی ہے۔

    • ETV
    • Last Updated :
    • Share this:

      لکھنؤ : بہار اسمبلی انتخابات میں ملی کراری شکست کے بعد بی جے پی اتر پردیش میں وزیر اعلی کے چہرے کے ساتھ اترنے کا من بنا رہی ہے۔ ای ٹی وی کے ذرائع کے حوالے سے ملی خبر کے مطابق آر ایس ایس نے یوپی میں 2017 کے انتخابات سے پہلے راج ناتھ سنگھ کو وزیر اعلی کے عہدے کے لئے پروجیکٹ کرنے کا من بنا لیا ہے۔

      خیال رہے کہ بہار میں بی جے پی کسی چہرے کے بغیر میدان میں اتری تھی اور پورا الیکشن مودی کے نام پر لڑا تھا ،مگر اس کو کراری شکست ملی۔ اب نئی حکمت عملی کے مطابق راج ناتھ سنگھ وزیر اعلی کے عہدے کے امیدوار ہو سکتے ہیں۔

      راج ناتھ کو وزارت داخلہ سے آزاد کرنے کی پوری تیاری ہو چکی ہے۔ جس طرح سے بہار میں وزیر اعلی کے عہدے کے لئے امیدوار کا اعلان نہ ہونے سے پارٹی کو اندرونی خلفشار کا سامنا کرنا پڑا اس کے بعد پارٹی اتر پردیش میں ایسا کوئی بھی رسک لینا نہیں چاہتی ہے۔

      First published: