உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    دھرم شالہ میں ہند پاک میچ کے لئے نیم فوجی دستے مہیا کرائے گی مرکزی حکومت

    نئی دہلی : ہندوستان اور پاکستان کے درمیان دھرم شالہ میں ہونے والے ٹی -20 میچ کو لے کر غیر یقینی صورتحال کے درمیان وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ نے آج کہا کہ 19 مارچ کو ہونے والے میچ کی سیکورٹی کے لئے مرکزی نیم فوجی فورس کو تعینات کیا جائے گا ۔

    • Agencies
    • Last Updated :
    • Share this:

      نئی دہلی : ہندوستان اور پاکستان کے درمیان دھرم شالہ میں ہونے والے ٹی -20 میچ کو لے کر غیر یقینی صورتحال کے درمیان وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ نے آج کہا کہ 19 مارچ کو ہونے والے میچ کی سیکورٹی کے لئے مرکزی نیم فوجی فورس کو تعینات کیا جائے گا ۔

      انہوں نے یہاں صحافیوں سے کہا کہ اگر ہماچل پردیش کی حکومت سیکورٹی فورسز کا مطالبہ کرتی ہے تو ہم دیں گے ۔ خیال رہے کہ  ہندوستان اور پاکستان کے درمیان 19 مارچ کو دھرم شالہ میں ہونے والے میچ پر غیر یقینی کے بادل منڈلا رہے ہیں کیوں کہ ہماچل پردیش کے سابق فوجی جوان میں پٹھان کوٹ دہشت گردانہ حملے کے پیش نظر اس میچ کی مخالفت کر رہے ہیں ۔

      ہماچل کے وزیر اعلی ویر بھدر سنگھ نے منگل کو وزیر داخلہ کو خط لکھ کر کہا تھا کہ ان کی حکومت اس میچ کی سیکورٹی کا بندوبست نہیں کر سکتی ۔ پی سی بی سربراہ شہریار خان نے بھی پاکستانی کھلاڑیوں کی فل پروف سیکورٹی  کے لئے بی سی سی آئی کو خط لکھا تھا ۔

      First published: