உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    راجیہ سبھا الیکشن 2018 لائیو : کرناٹک میں کمارا سوامی نے کانگریس پر کراس ووٹنگ کا لگایا الزام

    اگلے مہینے 10 ریاستوں میں خالی ہونے جارہی راجیہ سبھا کی 25 سیٹوں پر جمعہ کو ووٹ ڈالے جائیں گے ۔

  • News18 Urdu
  • | March 23, 2018, 14:31 IST
    facebookTwitterLinkedin
    LAST UPDATED 5 YEARS AGO

    AUTO-REFRESH

    HIGHLIGHTS

    22:30 (IST)


    راجیہ سبھا انتخابات:یوپی کی 10ویں راجیہ سبھا سیٹ پر بی جے پی نے جیت درج کر لی ہے۔یہاں ایک سیٹ ایس پی کے نام ہوئی ہے۔وہیں 9 سیٹیں بی جے پی کو ملی ہیں۔

    21:55 (IST)


    !راجیہ سبھا انتخابات: بی ایس پی ہارے یا جیتے ،مایاوتی رقم کریں گی تاریخ


    21:54 (IST)


    !راجیہ سبھا انتخابات: بی ایس پی ہارے یا جیتے ،مایاوتی رقم کریں گی تاریخ


    21:54 (IST)


    !راجیہ سبھا انتخابات: بی ایس پی ہارے یا جیتے ،مایاوتی رقم کریں گی تاریخ


    21:54 (IST)


    !راجیہ سبھا انتخابات: بی ایس پی ہارے یا جیتے ،مایاوتی رقم کریں گی تاریخ


    21:54 (IST)

    ۔راجیہ سبھا الیکشن 2018: جھارکھنڈ میں بی جے پی اور کانگریس کو ایک۔ایک سیٹ

    .نیوز 18 اردو


    21:54 (IST)

    ۔راجیہ سبھا الیکشن 2018: جھارکھنڈ میں بی جے پی اور کانگریس کو ایک۔ایک سیٹ

    .نیوز 18 اردو


    21:51 (IST)


    !راجیہ سبھا انتخابات: بی ایس پی ہارے یا جیتے ،مایاوتی رقم کریں گی تاریخ

    21:47 (IST)


    کرناٹک سے راجیہ سبھا چناؤ جیتنے کے بعد کانگریس امیدوار نصیر حسین نے پورٹی ہائی کمان کاشکریہ ادا کیا ہے۔

    21:46 (IST)


    کرناٹک میں راجیہ سبھا کیلئے منتخب ہونے کے بعد بی جے پی امیدوار راجیو چندر شیکھر نے کہا کہ مجھے زیادہ ووٹ ملنے پر خوشی ہے۔لوگوں نے مجھ پر بھروسہ کیا۔اس کیلئے میں ان کا شکر گزار ہوں۔

    نئی دہلی : اگلے مہینے 10 ریاستوں میں خالی ہونے جارہی راجیہ سبھا کی 25 سیٹوں پر آج  کو ووٹنگ ہورہی ہے ۔ باقی 33 سیٹوں پر ایک ہی امیدوار ہونے کی وجہ سے ان کا 15 مارچ کو ہی بلامقابلہ انتخاب ہوچکا ہے ۔ مجموعی طور پر 16 ریاستوں کی 58 سیٹوں پر الیکشن کا اعلان کیا گیا تھا ۔ اترپردیش کی 10 ، بہار کی 6 ، مہاراشٹر کی 6 ، مغربی بنگال کی 5 ، اوڈیشہ کی تین ، تلنگانہ کی تین ، جھارکھنڈ کی دو ، اتراکھنڈ ، چھتیس گڑھ ، ہماچل پردیش ، ہریانہ کی ایک ایک راجیہ سبھا سیٹ کیلئے ووٹ ڈالے جارہے ہیں اور آج ہی نتائج کا بھی اعلان کردیا جائے گا۔
    اترپردیش کی 10 سیٹوں میں سے آخری سیٹ پر سب کی نظریں مرکوز ہیں ۔ اس سیٹ پر بہوجن سماج پارٹی سپریمو مایا وتی نے بھیم راو امبیڈکر کو امیدوار بنایا ہے ، جس کو ایس پی اور کانگریس حمایت دے رہی ہے ۔ اترپردیش کی 10 سیٹوں میں سے 8 پر بی جے پی اور ایک پر ایس پی کی جیت یقینی ہے جبکہ دسویں سیٹ کیلئے جوڑ توڑ کی جارہی ہے۔