ہوم » نیوز » شمالی ہندوستان

رمضان المبارک: ماہ رمضان کے پہلے عشرہ کی دعا ​:​ 10 ویں رمضان تک اس دعا کا ورد کریں

رمضان المبار ک کا پورا مہینہ قبولیت دعا کے خاص مواقع میں سے ہے اس لئے اس میں دعاؤوں کا خوب اہتمام ہونا چاہئے۔

  • Share this:
رمضان المبارک: ماہ رمضان کے پہلے عشرہ کی دعا ​:​ 10 ویں رمضان تک اس دعا کا ورد کریں
رمضان المبارک کے پہلے عشرہ کی دعا

رمضان المبار ک کا پورا مہینہ قبولیت دعا کے خاص مواقع میں سے ہے اس لیئے اس میں دعاؤوں کا خوب اہتمام ہونا چاہئے۔

رمضان المبارک کے پہلے عشرہ کی دعا ​:​ رَبِّ اغْفِرْ وَارْحَمْ وَأَنْتَ خَيْرُ الرَّاحِمِينَ ​

ترجمہ: اے ہمارے رب مجھے بخش دے، مجھ پر رحم فرما ، تو سب سے بہتر رحم فرمانے والا ہے۔​

تمام احباب زیادہ سے زیادہ پڑھیں۔ اللہ پاک سب پر اپنی رحمتیں برکتیں نازل فرمائے۔​ آمین


اللہ رمضان میں اپنی رحمتوں اوربرکتوں کے دروازے کھول دیتا ہے اورجہنم کے دروازے بندکردیتا ہے اوراپنے اوراپنے بندہ کے دشمن شیطان مردووکو جکڑدیتاہے کوئی ایک نیکی کرے توبدلے میں 70گنا جھولی میں ڈال دیتاہے اعلان ہوتا ہے کہ روزہ میرے لئے ہے میں خودا س کااجردوں گا۔عشرہ اول میں رحمتوں کی موسلادھاربارش ہوتی ہے وسط میں مغفرت اورآخرمیں جہنم سے آزادی کی نویدسنائی جاتی ہے۔
رمضان المبارک کاآخری عشرہ ساری دنیاسے یکتاہوکرجب کوئی بندہ مئومن اپنے آقاومولی کے درکافقیربن کرگذارتاہے تواس کی مثال اس دروازہ کھٹکھٹانے والے کی مثل ہے کہ جوکسی کے غصے اورناگواری وحقارت سے لاپرواہ ہوکراپنامطلب لیے بناکسی قیمت پرنہیں ٹلتا اوربالآخراس کو اس کامطلوب مل جاتا ہے معتکف کو اللہ تعالی کی رضاوخوشنودی اورمغفرت کاپروانہ دے دیاجاتاہے۔
First published: Apr 25, 2020 04:51 PM IST
corona virus btn
corona virus btn
Loading