உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    رام گوپال نے دی صفائی، کہا جنگ میں اکھلیش کے ساتھ رہوں گا، یہاں پڑھیں مکمل خط

    سماج وادی پارٹی سے نکالے جانے پر رام گوپال یادو انتہائی دلبرداشتہ ہیں۔ انہوں نے اپنے اوپر لگے الزامات پر صفائی دیتے ہوئے ایک خط لکھا ہے۔

    • Pradesh18
    • Last Updated :
    • Share this:
      نئی دہلی : سماج وادی پارٹی سے نکالے جانے پر رام گوپال یادو انتہائی دلبرداشتہ ہیں۔ انہوں نے اپنے اوپر لگے الزامات پر صفائی دیتے ہوئے ایک خط لکھا ہے۔ اس میں انہوں نے کہا ہے کہ نیتا جی میرے بڑے بھائی اور سیاسی گرو ہیں۔ نیتا جی غلط طاقتوں سے گھرےہیں، جب ان سے آزاد ہوں گے ، تو حقیقت کا احساس ہوجائے گا۔
      رام گوپال نے کہا کہ انہیں نکالے جانے کا دکھ نہیں، بلکہ جھوٹے الزامات سے تکلیف ہوئی۔ ایسے بیان کی توقع نہیں تھی۔ کسی بھی پارٹی کے لیڈر سے ملاقات عام ہوتی ہے۔ مودی جی تو نیتا جی کی دعوت پر سیفئی آئے تھے۔ میرے یا میری فیملی کے خلاف سی بی آئی کی کوئی نہیں کررہی ہے۔
      رام گوپال یادو نے کہا کہ اس جنگ میں میں اکھلیش کے ساتھ ہوں اور دوبارہ وزیر اعلی بننے تک رہوں گا۔

      ramgopal

      First published: