ہوم » نیوز » شمالی ہندوستان

صدرجمہوریہ رام ناتھ کووند نے پیش کی عیدالاضحیٰ کے موقع پر مبارک باد

صدرجمہوریہ نے کہا ہے کہ ’’عیدالاضحیٰ کے موقع پر میں ہندوستان میں اور بیرون ملک اپنے ہم وطنوں، خاص طور پر مسلمان بھائیوں اور بہنوں کو مبارک باد دیتا ہوں اور نیک خواہشات کا اظہار کرتا ہوں۔

  • UNI
  • Last Updated: Aug 22, 2018 10:57 AM IST
  • Share this:
  • author image
    NEWS18-Urdu
صدرجمہوریہ رام ناتھ کووند نے پیش کی عیدالاضحیٰ کے موقع پر مبارک باد
رام ناتھ کووند نے عیدالاضحیٰ کے موقع پر اپنے ہم وطنوں کو مبارک باد دی ہے۔

صدرجمہوریہ رام ناتھ کووند نے عیدالاضحیٰ کے موقع پر اپنے ہم وطنوں کو مبارک باد پیش کی ہے۔ اس موقع پر اپنے پیغام میں صدرجمہوریہ نے کہا ہے کہ ’’عیدالاضحیٰ کے موقع پر میں ہندوستان میں اور بیرون ملک اپنے ہم وطنوں، خاص طور پر مسلمان بھائیوں اور بہنوں کو مبارک باد دیتا ہوں اور نیک خواہشات کا اظہار کرتا ہوں۔


اس خاص دن کے موقع پر ہم قربانی کے جذبے کا خیر مقدم کرتے ہیں، ہمیں اپنے معاشرے میں اتحاد اور بھائی چارے کے لئے ایک سات مل کر کام کرنے کا عزم کرنا چاہئے‘‘۔


 

First published: Aug 22, 2018 07:49 AM IST
corona virus btn
corona virus btn
Loading