உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    پارلیمنٹ کی مستقل کمیٹی کے سامنے پیش ہوئے راجن، کہا 3 سال کی مدت بہت کم

    نئی دہلی : ستمبر میں اپنا عہدہ چھوڑنے والے آر بی آئی کے گورنر رگھو رام راجن آج پارلیمنٹ کی مستقل کمیٹی کے سامنے پیش ہوئے۔

    • Pradesh18
    • Last Updated :
    • Share this:
      نئی دہلی : ستمبر میں اپنا عہدہ چھوڑنے والے آر بی آئی کے گورنر رگھو رام راجن آج پارلیمنٹ کی مستقل کمیٹی کے سامنے پیش ہوئے۔ اس دوران راجن نے آر بی آئی کے سربراہ کے 3 سال کی مدت کو کم بتایا اور اپنی طرف سے کچھ تجاویز بھی پیش کیں۔
      مالی معاملات پر پارلیمنٹ کی مستقل کمیٹی کے سامنے راجن نے کہا کہ گورنر کے طور پر تین سال کی مدت بہت کم ہے۔ امریکہ میں 4 سال کی مدت ہوتی ہے۔
      راجن نے کہا کہ بینکوں کے پاس پیسوں کی کمی نہیں، لیکن لینڈنگ نہیں کر رہی۔ نجی بینکوں کے مقابلہ میں سرکاری بینک پیچھے ہیں ۔ ساتھ ہی کہا کہ سرکاری سرمایہ کاری کے مقابلہ میں نجی سرمایہ کاری کمزور ہے۔ بریگزٹ پر راجن نے کہا کہ اگر یہ فوری طور پر ہوتا تو فکر کی بات ہوتی، مگر بریگزٹ میں وقت ہے ، اس لئے ہندوستان کو فائدہ ہو سکتا ہے۔
      First published: