اپنا ضلع منتخب کریں۔

    ریزرو بینک آف انڈیا نے قرض ادا کرنے کے لئے 60 کی جگہ 90 دنوں کی دی مہلت

    ریزرو بینک آف انڈیا (آر بی آئی) نے نوٹوں کی منسوخی کے پیش نظر قرض ادا کرنے کے لئے دی گئی 60 دن کی راحت کے علاوہ اب 30 دن کا مزید اضافی وقت دینے کا اعلان کیا ہے۔

    • UNI
    • Last Updated :
    • Share this:
      ممبئی : ریزرو بینک آف انڈیا (آر بی آئی) نے نوٹوں کی منسوخی کے پیش نظر قرض ادا کرنے کے لئے دی گئی 60 دن کی راحت کے علاوہ اب 30 دن کا مزید اضافی وقت دینے کا اعلان کیا ہے۔ ریزرو بینک نے آج بتایا کہ اب ایک کروڑ یا اس سے کم کے قرض کی قسط ادا کرنے کے لئے 30 دن کی اضافی راحت دی گئی ہے۔
      یہ راحت ان قرضداروں کو دی گئی ہے جن کی قسط یکم نومبر سے 31 دسمبر کے درمیان واجب الادا ہو رہی تھی۔ اس نے بتایا کہ کسی بھی بینک سے لئے گئے رننگ ورکنگ کیپٹل اکاؤنٹس / فصل قرض کے لئے یہ چھوٹ دی گئی ہے۔ ساتھ ہی کسی بھی بینک یا نان بینکنگ فائنانشل کمپنی (این بی ایف سی) یا این بی ایف سی (ایم ایف آئی) سے کاروبار کے لئے لئے گئے ایک کروڑ یا اس سے کم کے ٹرم لون (سیکیورڈ یا دیگر) قرض کے لئے بھی یہ چھوٹ ملے گی جس میں زراعت قرض بھی شامل ہے۔
      First published: