உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    پڑھیں ، اے ٹی ایم کا رئیلٹی چیک : کس ریاست میں کتنے اے ٹی ایم کررہے ہیں کام اور کتنے میں ہے کیش لیس؟

    سروے کے نتائج کے مطابق ملک بھر کے 63.65 فیصد اے ٹی ایم کام نہیں کر رہے ہیں۔ یعنی محض 36.35 فیصد اے ٹی ایم ہی کام کرتے پائے گئے۔

    سروے کے نتائج کے مطابق ملک بھر کے 63.65 فیصد اے ٹی ایم کام نہیں کر رہے ہیں۔ یعنی محض 36.35 فیصد اے ٹی ایم ہی کام کرتے پائے گئے۔

    • Pradesh18
    • Last Updated :
    • Share this:
      نئی دہلی : نوٹ بندي کے بعد لوگوں کو ہو رہی مصیبت اور کیش کی قلت کی حقیقت کو جاننے کے لئے ہمارے ساتھی ویب سائٹ نیوز 18 انڈیا نے ملک بھر کے اے ٹی ایم پر سب سے بڑا سروے کیا ہے ، جس کے نتائج چونکانے والے ہیں۔ سروے میں ملک بھر کی 25 ریاستوں کو شامل کیا گیا تھا۔
      سروے کے نتائج کے مطابق ملک بھر کے 63.65 فیصد اے ٹی ایم کام نہیں کر رہے ہیں۔ یعنی محض 36.35 فیصد اے ٹی ایم ہی کام کرتے پائے گئے۔ 25 ریاستوں کے 2858 اے ٹی ایم کا ٹیم نے سروے کیا ، جس میں 1819 اے ٹی ایم کام نہیں کر رہے تھے۔ محض 1039 اے ٹی ایم ہی کام کر رہے تھے۔
      نیچے دیکھیں کس ریاست میں کتنے اے ٹی ایم کام کررہے ہیں اور کتنے اے ٹی ایم کیش لیس ہیں ۔

      First published: