اپنا ضلع منتخب کریں۔

    بریلی : ایوان فرحت میں حجاج کرام کیلئے استقبالیہ کا انعقاد ، پولیو کے تئیں کیا گیا بیدار

    بریلی : ایوان فرحت میں ضلع انتظامیہ کی جانب سے حجاج کرام کیلئے استقبالیہ پروگرام کا اہتمام کیا گیا۔ پروگرام میں سی ایم او بریلی ڈاکٹر وجے یادو ، جماعت رضائے مصطفی کے سکریٹری مولانا شہاب الدین ، ڈاکٹر اعجاز انجم لطیفی ، حج کمیٹی یوپی کے رکن سردار ولی خان ، درگاہ اعلی حضرت کے میدیا انچارج ناصر قریشی اور یونیسیف کے ایس آر سی آصف حسین نے شرکت کی ۔ پروگرام کی نظامت کی ذمہ داری شمیم احمد نے انجام دی ۔

    • Pradesh18
    • Last Updated :
    • Share this:

      بریلی : ایوان فرحت میں ضلع انتظامیہ کی جانب سے حجاج کرام کیلئے استقبالیہ پروگرام کا اہتمام کیا گیا۔ پروگرام میں سی ایم او بریلی ڈاکٹر وجے یادو ، جماعت رضائے مصطفی کے سکریٹری مولانا شہاب الدین ، ڈاکٹر اعجاز انجم لطیفی ، حج کمیٹی یوپی کے رکن سردار ولی خان ، درگاہ اعلی حضرت کے میدیا انچارج ناصر قریشی اور یونیسیف کے ایس آر سی آصف حسین نے شرکت کی ۔ پروگرام کی نظامت کی ذمہ داری شمیم احمد نے انجام دی ۔

      اس موقع پر آصف حسین نے پولیو ، اس کے پھیلنے اور اس سے بچاو پر تفصیل سے روشنی ڈالی ۔ ڈاکٹر اعجاز انجم نے پولیو مہم میں خانقاہوں ، مساجد ، مدارس اور درگاہ اعلی حضرت کے کردار کے بارے میں بتایا ۔ ریاستی حج کمیٹی کے رکن سردار ولی خاں نے کہا کہ ارکان حج کی ادائیگی کیلئے صحت مند ہونا ضروری ہے، اس لئے پولیس جیسی مہلک بیماری سے بچنے کیلئے بچوں کو اس کی دوا ضرور پلائیں۔

      سی ایم او ڈاکٹر وجے یادو نے حاجیوں کو بتایا کہ حج پر جانے کیلئے پولیو کی خوراک کتنی ضروری ہے۔

      First published: