உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    یوم جمہوریہ : ملک بھر میں تقریبات کا اہتمام ، ریاستوں میں لہرایا گیا ترنگا اور نکالی گئیں جھانکیاں

    ملک بھر میں 69 واں  یوم جمہوریہ پورے جوش خروش کے ساتھ منایا جارہا ہے ۔

    ملک بھر میں 69 واں یوم جمہوریہ پورے جوش خروش کے ساتھ منایا جارہا ہے ۔

    ملک بھر میں 69 واں یوم جمہوریہ پورے جوش خروش کے ساتھ منایا جارہا ہے ۔

    • Share this:

      نئی دہلی: ملک بھر میں 69 واں  یوم جمہوریہ پورے جوش خروش کے ساتھ منایا جارہا ہے ۔ نئی دہلی کے رج پتھ پر یوم جمہوریہ کی تقریبات کا آغاز ہوچکا ہے وہیں ریاستوں میں بھی اس موقع پر شاندار تقریبات کا اہتمام کیا گیا ہے ۔ یوم جمہوریہ کے پیش نظر ملک بھر میں سیکورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔


      قومی راجدھانی دہلی میں دہلی پولیس ، نیم عسکری فورس ، آئی ٹی بی پی ، این ایس جی کمانڈو ٹیموں کے علاوہ نشانہ بازوں کی ٹیم اونچی عمارتوں پر مورچہ بند ہیں ۔ تاکہ کسی بھی خطرے کو رونما ہونے سے پہلے ٹالا جاسکے۔ سیکورٹی فورس کے 7175 جوانوں میں 600 خواتین شامل ہیں۔ 125 سبوتاژ مخالف ٹیمیں نئی دہلی ڈسٹرکٹ علاقہ میں اتاری گئی ہیں ۔






















      First published: