Choose Municipal Ward
    CLICK HERE FOR DETAILED RESULTS
    ہوم » نیوز » شمالی ہندوستان

    اکھلیش نے ایک گلاس پانی سے ایکسپریس وے کا کیا ریلٹی چیک ، ویڈیو ہوا وائرل

    یوپی کے وزیر اعلی اکھلیش یادو کا ڈریم پروجیکٹ آگرہ - لکھنؤ ایکسپریس وے پورا ہو چکا ہے ۔ خود وزیر اعلی اکھلیش یادو نے ایکسپریس وے کا ریلٹی چیک کیا ہے ۔

    • Pradesh18
    • Last Updated: Oct 09, 2016 11:01 AM IST
    • Share this:
    • author image
      NEWS18-Urdu
    اکھلیش نے ایک گلاس پانی سے ایکسپریس وے کا کیا ریلٹی چیک ، ویڈیو ہوا وائرل
    یوپی کے وزیر اعلی اکھلیش یادو کا ڈریم پروجیکٹ آگرہ - لکھنؤ ایکسپریس وے پورا ہو چکا ہے ۔ خود وزیر اعلی اکھلیش یادو نے ایکسپریس وے کا ریلٹی چیک کیا ہے ۔

    لکھنو : یوپی کے وزیر اعلی اکھلیش یادو کا ڈریم پروجیکٹ آگرہ - لکھنؤ ایکسپریس وے پورا ہو چکا ہے ۔ خود وزیر اعلی اکھلیش یادو نے ایکسپریس وے کا ریلٹی چیک کیا ہے ۔ اس کی اطلاع خود انہوں نے سوشل میڈیا سائٹس پر دی ہے ۔ انہوں نے ریلٹی چیک کی ویڈیو سوشل میڈیا سائٹس فیس بک اور ٹویٹر پر شیئرکی ہے ۔ ویڈیو میں صاف صاف دیکھا جا سکتا ہے کہ کس طرح ایکسپریس وے پر 100 کلو میٹر سے زیادہ کی رفتار سے دوڑ رہی گاڑی کے ڈیش بورڈ پر رکھا پانی سے بھرا گلاس نہیں گر رہا ہے ۔ ان کا یہ ویڈیو سوشل میڈیا میں وائرل ہو گیا ہے ۔


    اتنا ہی نہیں  اس سے پہلے ایکسپریس وے پر سفر کتنا سکون بھرا ہو سکتا ہے ، اسے آزمانے کے لئے اتر پردیش ایکسپریس وے صنعتی ترقی اتھارٹی  نے بھی ایکسپریس وے کے پورے ہو چکے حصوں پر بھی ٹیسٹ ڈرائیو کی  ۔


    خیال رہے کہ آگرہ - لکھنؤ ایکسپریس وے اکھلیش یادو کا ڈریم پروجیکٹ ہے ، جس کا افتتاح نومبر کے پہلے ہفتے میں کرنے کا حکومت کا ارادہ ہے ۔ یہ ایکسپریس وے 302 کلومیٹر طویل ہے ۔


    First published: Oct 09, 2016 11:01 AM IST
    corona virus btn
    corona virus btn
    Loading